تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقاطِعِ لاحِقَہ" کے متعقلہ نتائج

مَقاتِل

قتل کئے جانے کے مقامات، مراد : مقتل حسین کے واقعات

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مَقتُول

جو قتل کیا گیا ہو، کشتہ، مارا ہوا

مُقاتِل

جنگ و جدال کرنے والا، لڑنے والا، ہم نبرد، ایک دوسرے کو قتل کرنے والا

مَڑتول

رک : مارتول جو زیادہ رائج ہے

مَقتَل خُواں

کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ۔

مَقتَل گاہ

قتل کیے جانے کی جگہ یا مقام ، مقتل ۔

مقتل شہر

slaughter house of the city

مَقْتُول و مَجْرُوح

killed and wounded

مَقتَل میں اُتَرنا

قتل ہو جانے کاخطرہ مول لینا ، قتل ہونے یا جان دینے کے لیے تیار ہونا ، دشمنوں سے مقابلہ یا جنگ کرنا ۔

مَقتَلِ جاں

جہاں جان کے ضیاع کاخطرہ ہو

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

مَقتُول ہونا

قتل ہو جانا ، مارا جانا ۔

مُقاتَلَہ کَرانا

قتل کرانا ، باہم خونریزی کرانا

مُقاتَلَہ

باہم جنگ و جدال، قتل و خونریزی، گھمسان، کشت و خون، جدال و مقاتل، خون ریز جنگ، لڑائی، جنگ

مَقتُولَہ

مقتول عورت ؛ قتل کی جانے والی عورت ۔

مَقتُولی

قتل ہونے کی حالت یاکیفیت ، مقتول ہونا ، مقتولیت ۔

مَقْطَع لَگا دینا

آخر کلام کے طور پر کسی بات کا اضافہ کرنا ۔

مُقاتَلَت

باہم جنگ و جدال ، خونریزی ، لڑائی ، جنگ ؛ مقاتلہ ۔

مُقاتِلِین

جنگ لڑنے والے (سپاہی) ۔

مَقتُولِین

مقتول کی جمع، مارے گئے لوگ، جنھیں قتل کیا گیا ہو

مُقاطِعِ لَفظی

رک : مقاطع معنی نمبر ۵ کلمے کے اجزا ۔

مَقطُوعُ الیَد

जिसका हाथ कट गया | हो, विकल पाणिक, विच्छिन्न हस्त ।

مَقْطَع لَگانا

add any comment at the end

مَقطُوعُ الحَوائِجی

(خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط ۔

مَقطُوعُ اللِّسان

(لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ؛ (اصطلاحاً) گونگا ، خاموش ، بولنے سے قاصر ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقاطِعِ لاحِقَہ

لفظ یا لفط کے حصے جو بطور لاحقہ استعمال ہوں

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

سَنْگِ مَقْتَل

वह पत्थर जिस पर वध किया जाता है, वधशिला।।

تَخْتَۂ مَقْتَل

پھان٘سی کا تختہ ، موت کی جگہ ، قتل گاہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقاطِعِ لاحِقَہ کے معانیدیکھیے

مُقاطِعِ لاحِقَہ

muqaati'-e-laahiqaमुक़ाति'-ए-लाहिक़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُقاطِعِ لاحِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظ یا لفط کے حصے جو بطور لاحقہ استعمال ہوں

Urdu meaning of muqaati'-e-laahiqa

  • Roman
  • Urdu

  • lafz ya lupht ke hisse jo bataur laahiqa istimaal huu.n

मुक़ाति'-ए-लाहिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शब्द या शब्द के भाग जो प्रत्यय के रूप में प्रयोग हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقاتِل

قتل کئے جانے کے مقامات، مراد : مقتل حسین کے واقعات

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مَقتُول

جو قتل کیا گیا ہو، کشتہ، مارا ہوا

مُقاتِل

جنگ و جدال کرنے والا، لڑنے والا، ہم نبرد، ایک دوسرے کو قتل کرنے والا

مَڑتول

رک : مارتول جو زیادہ رائج ہے

مَقتَل خُواں

کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ۔

مَقتَل گاہ

قتل کیے جانے کی جگہ یا مقام ، مقتل ۔

مقتل شہر

slaughter house of the city

مَقْتُول و مَجْرُوح

killed and wounded

مَقتَل میں اُتَرنا

قتل ہو جانے کاخطرہ مول لینا ، قتل ہونے یا جان دینے کے لیے تیار ہونا ، دشمنوں سے مقابلہ یا جنگ کرنا ۔

مَقتَلِ جاں

جہاں جان کے ضیاع کاخطرہ ہو

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

مَقتُول ہونا

قتل ہو جانا ، مارا جانا ۔

مُقاتَلَہ کَرانا

قتل کرانا ، باہم خونریزی کرانا

مُقاتَلَہ

باہم جنگ و جدال، قتل و خونریزی، گھمسان، کشت و خون، جدال و مقاتل، خون ریز جنگ، لڑائی، جنگ

مَقتُولَہ

مقتول عورت ؛ قتل کی جانے والی عورت ۔

مَقتُولی

قتل ہونے کی حالت یاکیفیت ، مقتول ہونا ، مقتولیت ۔

مَقْطَع لَگا دینا

آخر کلام کے طور پر کسی بات کا اضافہ کرنا ۔

مُقاتَلَت

باہم جنگ و جدال ، خونریزی ، لڑائی ، جنگ ؛ مقاتلہ ۔

مُقاتِلِین

جنگ لڑنے والے (سپاہی) ۔

مَقتُولِین

مقتول کی جمع، مارے گئے لوگ، جنھیں قتل کیا گیا ہو

مُقاطِعِ لَفظی

رک : مقاطع معنی نمبر ۵ کلمے کے اجزا ۔

مَقطُوعُ الیَد

जिसका हाथ कट गया | हो, विकल पाणिक, विच्छिन्न हस्त ।

مَقْطَع لَگانا

add any comment at the end

مَقطُوعُ الحَوائِجی

(خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط ۔

مَقطُوعُ اللِّسان

(لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ؛ (اصطلاحاً) گونگا ، خاموش ، بولنے سے قاصر ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقاطِعِ لاحِقَہ

لفظ یا لفط کے حصے جو بطور لاحقہ استعمال ہوں

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

سَنْگِ مَقْتَل

वह पत्थर जिस पर वध किया जाता है, वधशिला।।

تَخْتَۂ مَقْتَل

پھان٘سی کا تختہ ، موت کی جگہ ، قتل گاہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقاطِعِ لاحِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقاطِعِ لاحِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone