تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقامِر" کے متعقلہ نتائج

مُقامِر

opponent in gambling, dice player, gambler

مُقامِر خانَہ

وہ جگہ جہاں جوا کھیلا جاتا ہو ، جہاں جواری بیٹھ کر جوا کھیلیں ، قمار خانہ ۔

مُقامِر خانَۂ آفاق

(کنایۃً) دنیا

مُقامَری

رک : مقامرت

مُقامَرَت

جوئے بازی، ہار جیت کا کھیل، جوا کھیلنا

مُقَمَّر

سفید سبزی مائل رنگ و روشنی والا ؛ (کنایۃً) بہت خوبصورت چیز

مُقام

مَقام

جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مُقاطِر

ٹپکانے والا ، پانی برسانے والا (عموما ً دریا کے ساتھ مستعمل) ۔

مَقامی

(فقہ) جو سفر میں نہ ہو ، ایک جگہ رہنے والا ، مقیم (مسافر کا نقیض) ۔

مَقابِر

وہ جگہ جہاں بہت سے مقبرے یا قبریں ہوں، قبرستان

مَقاصِر

قصور ؛ خطائیں ، تقصیریں ۔

مَجامِر

بخور کی انگیٹھیاں ، عدد سوز ، دھونی دینے ، خوشبوئیں سلگانے کے ظروف ، مجامیر

مَقہُور

قہر کیا گیا، جس پر کسی کا غضب نازل ہو، سزا وارِ قہر و عذاب، معتوب، مبتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقامِر کے معانیدیکھیے

مُقامِر

muqaamir•मुक़ामिर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُقامِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوا کھیلنے والا، جواری، قمار باز

Urdu meaning of muqaamir

  • Roman
  • Urdu

  • joh khelne vaala, javaarii, qimaarabaaz

English meaning of muqaamir

Adjective

  • opponent in gambling, dice player, gambler

मुक़ामिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जोह खेलने वाला, जुवारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقامِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقامِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone