تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنوا مِٹُّھو" کے متعقلہ نتائج

مُنوا مِٹُّھو

بے وقوف سے مہربانی کا کلمہء خطاب

مَن مِٹاؤ

دلی رنجش ، کبیدہ خاطری ، لڑائی ، جھگڑا ۔

مُنھ میٹھا کرنا

مٹھائی کھلانا، شیرینی کھِلانا، شیرینی کھانا کنایۃً: عنایت فرمانا، کچھ دینا، بخشنا، نذرانہ دینا رشوت دینا

مُنہ مِیٹھا کَرو

(مخاطب کی خوشی کے موقع پر) کچھ انعام دو ، خوش کردو.

مُنہ مِیٹھا کَرنا

بخشنا ، نوازنا ، دینا (عموماً بوسہ)

مُنھ مِیٹھا ہونا

۔ (کنایۃً) دھاردار آلہ کی دھار کُند ہونا۔ ؎

مُنہ مِیٹھا ہونا

دھار کند ہونا

مَنوں مِٹّی پَڑنا

دفن ہو جانا ، ختم ہو جانا ؛ نہایت سخت بوجھ پڑنا ۔

مَنوں مِٹّی تَلے سونا

قبر میں ہونا ؛ مر جانا ، انتقال کر جانا ۔

مُنہ مِیٹھا کَرانا

(خوشی میں) مٹھائی کھلانا ۔

مَنوں مِٹّی میں دَبانا

قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔

مَنوں مِٹّی ڈال دینا

مار دینا ، ختم کر دینا ۔

مُنْھ مِیٹھا کَرانا

distribute sweets to celebrate some event, give a treat

اَپْنے مُنہ مِیاں مِٹُّھو بننا

خود ستائی کرنا، ڈینگیں مارنا

اَپْنے مُنْہ مِیاں مِٹُّھو

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنوا مِٹُّھو کے معانیدیکھیے

مُنوا مِٹُّھو

munvaa-miTThuu•मुनवा-मिट्ठू

  • Roman
  • Urdu

مُنوا مِٹُّھو کے اردو معانی

  • بے وقوف سے مہربانی کا کلمہء خطاب

Urdu meaning of munvaa-miTThuu

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf se mehrbaanii ka kalmaa-e-Khitaab

मुनवा-मिट्ठू के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख से कृपा रूपी संबोधन वाक्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنوا مِٹُّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنوا مِٹُّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone