تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَقَل مُنتَقِل" کے متعقلہ نتائج

مُنتَقَل مُنتَقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا ، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹ جانے والا ، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حیثیت یا حالت میں لایا جانے یا بدلنے والا

مُنتَقَل اِلَیہ

قانون: جس کی طرف کوئی چیز منتقل کی جائے، جس کی جانب کوئی کیفیت یا حالت منتقل ہو، وہ شخص جس کے نام ملکیت منتقل کی جائے، وہ شخص جس کے نام کوئی چیزمنتقل کی جائے

مُنتَقَل شُدَہ

جو منتقل ہوا ہو ، ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا ہوا ۔

مُنتَقَل کُنِندَہ

منتقل کرنے والا ؛ (قانون) وہ شخص جو کسی کے نام کوئی چیز منتقل کرے ۔

مُنتَقَل عَلَیہ

رک : منتقل الیہ

مُنْتَقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا یا ہٹ جانے والا

مُنتَقَل

ایک جگہ سے دوسری جگہ گیا ہوا، مکان بدلنے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلنے والا

مُنْتَقِل ہونا

تبدیل ہونا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، ایک سے دوسرے تک پہنچنا

ذِہن مُنْتَقِل ہونا

دھیان جانا، توجہ مبذول ہونا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل ہونا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ہونا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل کرنا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ڈالنا

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

مُنتَقِل کَروانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا ، تبادلہ کروانا ۔

مُنتَقَلِ نُور

کسی واسطے یا چیز سے گزاری یا پہنچائی ہوئی روشنی (Transmitted Light) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَقَل مُنتَقِل کے معانیدیکھیے

مُنتَقَل مُنتَقِل

muntaqal muntaqilमुंतक़ल मुंतक़िल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُنتَقَل مُنتَقِل کے اردو معانی

صفت

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا ، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹ جانے والا ، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حیثیت یا حالت میں لایا جانے یا بدلنے والا
  • (طب) لگنے والا ، پھیلنے والا ، متعدی (بخار وغیرہ) (Infectious) ۔
  • مکان بدلنے والا ؛ موسمی یا ہجرت کرنے والے پرندے (چڑیاں مچھلیاں وغیرہ)

Urdu meaning of muntaqal muntaqil

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah se duusrii jagah jaane vaala, ek jagah se duusrii jagah hiT jaane vaala, ek haisiyat ya haalat se duusrii haisiyat ya haalat me.n laayaa jaane ya badalne vaala
  • (tibb) lagne vaala, phailne vaala, mutaddii (buKhaar vaGaira) (Infectious)
  • makaan badalne vaala ; mausamii ya hijrat karne vaale parinde (chi.Diyaa.n machhliyaa.n vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنتَقَل مُنتَقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا ، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹ جانے والا ، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حیثیت یا حالت میں لایا جانے یا بدلنے والا

مُنتَقَل اِلَیہ

قانون: جس کی طرف کوئی چیز منتقل کی جائے، جس کی جانب کوئی کیفیت یا حالت منتقل ہو، وہ شخص جس کے نام ملکیت منتقل کی جائے، وہ شخص جس کے نام کوئی چیزمنتقل کی جائے

مُنتَقَل شُدَہ

جو منتقل ہوا ہو ، ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا ہوا ۔

مُنتَقَل کُنِندَہ

منتقل کرنے والا ؛ (قانون) وہ شخص جو کسی کے نام کوئی چیز منتقل کرے ۔

مُنتَقَل عَلَیہ

رک : منتقل الیہ

مُنْتَقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا یا ہٹ جانے والا

مُنتَقَل

ایک جگہ سے دوسری جگہ گیا ہوا، مکان بدلنے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلنے والا

مُنْتَقِل ہونا

تبدیل ہونا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، ایک سے دوسرے تک پہنچنا

ذِہن مُنْتَقِل ہونا

دھیان جانا، توجہ مبذول ہونا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل ہونا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ہونا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل کرنا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ڈالنا

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

مُنتَقِل کَروانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا ، تبادلہ کروانا ۔

مُنتَقَلِ نُور

کسی واسطے یا چیز سے گزاری یا پہنچائی ہوئی روشنی (Transmitted Light) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَقَل مُنتَقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَقَل مُنتَقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone