تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْخَنِقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنْخَنِقَہ

۔ (ع) صفت۔ مونث۔ وہ جانور جو گلا گھٹنے سے مراد ہو۔

مُنخَنِقَۃ

(طب) جس کا گلا گھٹ جائے ، گلا گھٹنے یا زبردستی سانس روکے جانے یا رکنے کے عمل سے مرا ہوا (عموماً جانور ، پرندے وغیرہ) ۔

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مَنانِیَہ

ایک قدیم بت پرست قوم کا نام ۔

مُخْتَنِقَہ

وہ (عورت) جسے اختناق کا عارضہ ہو

مُعانَقَہ

گلے سے لگانا، گلے ملنا، باہم بغل گیر ہونا

مُنڈنا

غلہ کو صاف کرنے کے لئے بیلوں کوغلے پر چلاتے ہیں اور اس فعل کو مانڈنا کہتے ہیں، اس کا لازم منڈناہے

مُنْدْنا

آنکھ، دروازے یا کھلے منھ کی کسی چیز وغیرہ کا بند ہونا، بند ہونا، مچنا

معنقہ

کپڑا جو گردن کے گرد لپیٹا جائے، کالر، گلوبند

مِنطَقَہ

(لغوی) کمر میں باندھنے کا پٹکا، پیٹی، کمر بند

مِنْمِنا

رک : من من ، آہستہ سے

مُنْمُنا

چھوٹا، پستہ قد، چھوٹا سا، ننھا سا

مُنخَدِع

فریفتہ ہونے والا ؛ (مجازاً) فریب میں آیا ہوا ، دھوکا کھایا ہوا ۔

مُنِندا

(ہندو) منیوں یا جوگیوں کا پیشوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْخَنِقَہ کے معانیدیکھیے

مُنْخَنِقَہ

munKHaniqa•मुंख़निक़ा

  • Roman
  • Urdu

مُنْخَنِقَہ کے اردو معانی

  • ۔ (ع) صفت۔ مونث۔ وہ جانور جو گلا گھٹنے سے مراد ہو۔

Urdu meaning of munKHaniqa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (e) sifat। muannas। vo jaanvar jo gala ghuTne se muraad ho।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْخَنِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْخَنِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone