تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعِظ" کے متعقلہ نتائج

مُنعِظ

۔ (طب) عضو تناسل میں استادگی پیدا کرنے والی دوا (Erective)

مَناظِر

چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر

مُناظِر

مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مُنازِع

نزاع کرنے والا، جھگڑالو، مخالف

مُنازَعَہ

منازعت، باہم جھگڑا، مخالفت

مُنازِع لَہ

جس کے واسطے جھگڑا ہو ، وہ شخص جو جھگڑے کا باعث ہو ۔

مُنازِع فِیہ

(وہ امر) جس کے لیے جھگڑا ہو

مُناظَرَہ

استدلال سے دوسرے کی بات کو رد اور اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کا عمل، مباحثہ، خصوصاً مذہبی امور یا مسائل سے متعلق بحث، تقریر کا جواب تقریر سے (بطور مقابلہ)

مَناظِرِ فِطرَت

قدرت کے نظارے ، جنگل ، پہاڑ ، وادیاں وغیرہ ۔

مَناظِر دَو جَہاں

دونوں جہان کے نظارے

مُناظَرانَہ

مناظرے کا، مناظروں کی طرح کا، مناظرے پر مبنی، مناظرے کی غرض سے، بحث اور تکرار سے

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُناظَراتی

مناظرات (رک) سے منسوب یا متعلق ، مناظرہ کا ، بحث و مباحثہ والا ، مناظرانہ ۔

مَناظِری

مناظر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نظری ، بصری ، بصریات کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعِظ کے معانیدیکھیے

مُنعِظ

mun'iz•मुन'इज़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: نَعَظَ

  • Roman
  • Urdu

مُنعِظ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (طب) عضو تناسل میں استادگی پیدا کرنے والی دوا (Erective)
  • ۔ نعوذ یا استادگی پیدا کرنے والا ۔

Urdu meaning of mun'iz

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (tibb) uzuu tanaasul me.n istaadgii paida karnevaalii davaa (Erective
  • ۔ nauvaz ya istaadgii paida karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعِظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعِظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone