تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر صاف کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

مُنہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُنہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

مُنہ پَر کَہنا خُوشامَد ہے

آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں یہ خوشامد نہیں امر واقعی ہے ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر کَھری کَھری کَہنا

منھ در منھ تلخ باتیں کہنا ، کسی کے منھ پر اس کو صاف بُرا کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر صاف کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر صاف کَہنا

mu.nh par saaf kahnaaमुँह पर साफ़ कहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر صاف کَہنا کے اردو معانی

  • لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

Urdu meaning of mu.nh par saaf kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lagii lipTii na rakhnaa, dil kii baat kahne me.n muravvat na baratnaa, bebaakii se kahnaa

मुँह पर साफ़ कहना के हिंदी अर्थ

  • लगी-लिपटी ना रखना, दिल की बात कहने में मुरव्वत ना बरतना, बेबाकी से कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

مُنہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُنہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

مُنہ پَر کَہنا خُوشامَد ہے

آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں یہ خوشامد نہیں امر واقعی ہے ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر کَھری کَھری کَہنا

منھ در منھ تلخ باتیں کہنا ، کسی کے منھ پر اس کو صاف بُرا کہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر صاف کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر صاف کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone