تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر عَیاں ہونا" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر عَیاں ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر عَیاں ہونا

mu.nh par 'ayaa.n honaaमुँह पर 'अयाँ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر عَیاں ہونا کے اردو معانی

  • چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا
  • دہانے سے نکلنا یا پیدا ہونا، اندر سے باہر آنا

Urdu meaning of mu.nh par 'ayaa.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehre par namuudaar honaa, chehre se zaahir honaa, baatinii kaifyaat ka chehre par ubharnaa
  • dahaane se nikalnaa ya paida honaa, andar se baahar aanaa

मुँह पर 'अयाँ होना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे पर नमूदार होना, चेहरे से ज़ाहिर होना, बातिनी कैफ़यात का चेहरे पर उभरना
  • दहाने से निकलना या पैदा होना, अंदर से बाहर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر عَیاں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر عَیاں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone