تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ مَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ مَلنا

منھ رگڑنا ، (عموماً) قدموں پر سر رکھنا ، عاجزی دکھانا ۔

مُنہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُنہ کو خاک مَلنا

رنج و غم سے خاک اُڑانا ، سوگواروں کی سی شکل بنانا ، نہایت رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ پَر خاک مَلنا

خاکساری یا مفلسی ظاہر کرنا ۔

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ پَر بَھبُھوت مَلنا

۔جوگی مُنھ پر بھبھوت ملتے ہیں۔۰ ؎

مُنہ سے مُنْہ مَلنا

چہرہ سے چہرہ ملنا ؛ بے اختیار ہو کے پیار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ مَلنا

mu.nh malnaaमुँह मलना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ مَلنا کے اردو معانی

  • منھ رگڑنا ، (عموماً) قدموں پر سر رکھنا ، عاجزی دکھانا ۔

Urdu meaning of mu.nh malnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh raga.Dnaa, (umuuman) qadmo.n par sar rakhnaa, aajizii dikhaanaa

मुँह मलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह रगड़ना, (प्रायः) क़दमों पर सर रखना, नम्रता प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ مَلنا

منھ رگڑنا ، (عموماً) قدموں پر سر رکھنا ، عاجزی دکھانا ۔

مُنہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُنہ کو خاک مَلنا

رنج و غم سے خاک اُڑانا ، سوگواروں کی سی شکل بنانا ، نہایت رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ پَر خاک مَلنا

خاکساری یا مفلسی ظاہر کرنا ۔

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ پَر بَھبُھوت مَلنا

۔جوگی مُنھ پر بھبھوت ملتے ہیں۔۰ ؎

مُنہ سے مُنْہ مَلنا

چہرہ سے چہرہ ملنا ؛ بے اختیار ہو کے پیار کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ مَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ مَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone