تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ مانْگی مُراد مِلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ مَلنا

منھ رگڑنا ، (عموماً) قدموں پر سر رکھنا ، عاجزی دکھانا ۔

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

مُنہ سے مُنْہ مَلنا

چہرہ سے چہرہ ملنا ؛ بے اختیار ہو کے پیار کرنا ۔

قَدْموں سے مُنھ مَلْنا

مطیع رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا .

کالَک مُنْھ کو مَلْنا

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا .

منھ پر کالک مَلنا

insult, disgrace, put to shame, mortify

مُنہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُنہ کو خاک مَلنا

رنج و غم سے خاک اُڑانا ، سوگواروں کی سی شکل بنانا ، نہایت رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ پَر خاک مَلنا

خاکساری یا مفلسی ظاہر کرنا ۔

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ پَر بَھبُھوت مَلنا

۔جوگی مُنھ پر بھبھوت ملتے ہیں۔۰ ؎

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

دلی خواہش پوری ہونا ، مراد برآنا ۔

مُنْھ سے مُنْھ مِلانا

۔ ۱۔مُنھ دوسرے کے مُنھ سے ملا دینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے۔ گستاخانہ بات چیت سے۔ ؎

مُنہ سے مُنہ مِلانا

بوسہ لینا ، بوس و کنار کرنا ، چوما چاٹی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مانْگی مُراد مِلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

mu.nh maa.ngii muraad milnaaमुँह माँगी मुराद मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا کے اردو معانی

  • دلی خواہش پوری ہونا ، مراد برآنا ۔

Urdu meaning of mu.nh maa.ngii muraad milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dillii Khaahish puurii honaa, muraad baraanaa

मुँह माँगी मुराद मिलना के हिंदी अर्थ

  • मनोकामना पूरी होना, दिली-ख़्वाहिश पूरी होना, मुराद पूरा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ مَلنا

منھ رگڑنا ، (عموماً) قدموں پر سر رکھنا ، عاجزی دکھانا ۔

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

مُنہ سے مُنْہ مَلنا

چہرہ سے چہرہ ملنا ؛ بے اختیار ہو کے پیار کرنا ۔

قَدْموں سے مُنھ مَلْنا

مطیع رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا .

کالَک مُنْھ کو مَلْنا

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا .

منھ پر کالک مَلنا

insult, disgrace, put to shame, mortify

مُنہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُنہ کو خاک مَلنا

رنج و غم سے خاک اُڑانا ، سوگواروں کی سی شکل بنانا ، نہایت رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ پَر خاک مَلنا

خاکساری یا مفلسی ظاہر کرنا ۔

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ پَر بَھبُھوت مَلنا

۔جوگی مُنھ پر بھبھوت ملتے ہیں۔۰ ؎

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

دلی خواہش پوری ہونا ، مراد برآنا ۔

مُنْھ سے مُنْھ مِلانا

۔ ۱۔مُنھ دوسرے کے مُنھ سے ملا دینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے۔ گستاخانہ بات چیت سے۔ ؎

مُنہ سے مُنہ مِلانا

بوسہ لینا ، بوس و کنار کرنا ، چوما چاٹی کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ مانْگی مُراد مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone