تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

مُنہ ہی مُنہ میں

چپکے چپکے ، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ، آہستہ آہستہ ۔

مُنہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

مُنہ ہی مُنہ مارنا

کسی کے منھ پر ضرب لگانا ، متواتر منھ پر ضرب لگانا.

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

مُنہ ہِی مُنہ

چہرہ ہی چہرہ ، رُو ہی رُو ، صرف چہرے ہی پر ، منھ ہی پر.

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَکنا

(تحقیر سے) بڑبڑانا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

مُنہ ہی کاٹ ڈالا

منھ پھاڑ دینا (چونے کی تیزی سے) ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

مُنہ میں جانا

مبتلا ہونا ، دوچار ہونا ۔

مُنہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُنہ میں لَگنا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

مُنہ میں بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، بہت آہستہ آہستہ بات کرنا .

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

مُنہ میں کَھٹَکنا

بولنے میں رکاوٹ یا تکلیف کا باعث ہونا ۔

مُنہ چُومتے ہی گال کاٹْنا

ابتدا ہی میں نقصان پہنچانا ، ملاقات ہوتے ہی آزار دینا ۔

مُنہ میں گُنگُنانا

۔آہستہ آہستہ گانا۔

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

مُنہ میں مُوتنا

ذلیل کرنا ، خفیف کرنا.

مُنہ میں دُھول

جَیسا مُنہ وَیسا ہی نِوالَہ

رک: جیسا منھ ویسا تھپڑ.

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنہ میں ٹُھونْسنا

منھ میں ڈالنا ، دباکر کوئی چیز منھ میں بھرنا ۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

مُنہ میں لَگ جانا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

مُنہ میں زَبان ہے

کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔

مُنہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

مُنہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنہ میں دانَہ جانا

پیٹ میں غذا پڑنا، کھانے کو کچھ ملنا، کچھ تھوڑا سا کھانا

مُنہ میں کَف آنا

غصے کی زیادتی سے منھ میں تھوک آجانا ، غصہ آجانا ، غیظ و غضب میں بپھر جانا

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

مُنہ میں خُون لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

مُنہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

مُنہ میں نام پِھرنا

کسی کا نام دل میں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا، کسی کا نام دل میں رٹنا

مُنہ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا لینا ؛ ہار ماننا ، اعتراف ِعجز کرنا ، نہایت عاجزی ظاہر کرنا ۔

کَھپْری مُنہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

مُنہ میں مُہر لَگنا

رک : منہ پر مہر لگنا ۔

کَھپْری مُنہ میں لَگْنا

۔لازم۔

مُنہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

مُنہ میں آ گ لَگے

(بددعا) کسی ُبری یا بے موقع بات کہہ دینے پر بطور ملامت مستعمل ، ایک کوسنا (عموماً میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

mu.nh hii mu.nh me.n pa.Dhnaaमुँह ही मुँह में पढ़ना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا کے اردو معانی

  • زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

Urdu meaning of mu.nh hii mu.nh me.n pa.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zer-e-lab pa.Dhnaa, is tarah pa.Dhnaa ki ko.ii aur aavaaz na sune

मुँह ही मुँह में पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • धीमे स्वर में पढ़ना, इस तरह पढ़ना कि कोई और आवाज़ न सुने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

مُنہ ہی مُنہ میں

چپکے چپکے ، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ، آہستہ آہستہ ۔

مُنہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

مُنہ ہی مُنہ مارنا

کسی کے منھ پر ضرب لگانا ، متواتر منھ پر ضرب لگانا.

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

مُنہ ہِی مُنہ

چہرہ ہی چہرہ ، رُو ہی رُو ، صرف چہرے ہی پر ، منھ ہی پر.

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَکنا

(تحقیر سے) بڑبڑانا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

مُنہ ہی کاٹ ڈالا

منھ پھاڑ دینا (چونے کی تیزی سے) ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

مُنہ میں جانا

مبتلا ہونا ، دوچار ہونا ۔

مُنہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُنہ میں لَگنا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

مُنہ میں بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، بہت آہستہ آہستہ بات کرنا .

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

مُنہ میں کَھٹَکنا

بولنے میں رکاوٹ یا تکلیف کا باعث ہونا ۔

مُنہ چُومتے ہی گال کاٹْنا

ابتدا ہی میں نقصان پہنچانا ، ملاقات ہوتے ہی آزار دینا ۔

مُنہ میں گُنگُنانا

۔آہستہ آہستہ گانا۔

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

مُنہ میں مُوتنا

ذلیل کرنا ، خفیف کرنا.

مُنہ میں دُھول

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

جَیسا مُنہ وَیسا ہی نِوالَہ

رک: جیسا منھ ویسا تھپڑ.

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنہ میں ٹُھونْسنا

منھ میں ڈالنا ، دباکر کوئی چیز منھ میں بھرنا ۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

مُنہ میں لَگ جانا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

مُنہ میں زَبان ہے

کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔

مُنہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

مُنہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنہ میں دانَہ جانا

پیٹ میں غذا پڑنا، کھانے کو کچھ ملنا، کچھ تھوڑا سا کھانا

مُنہ میں کَف آنا

غصے کی زیادتی سے منھ میں تھوک آجانا ، غصہ آجانا ، غیظ و غضب میں بپھر جانا

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

مُنہ میں خُون لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

مُنہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

مُنہ میں نام پِھرنا

کسی کا نام دل میں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا، کسی کا نام دل میں رٹنا

مُنہ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا لینا ؛ ہار ماننا ، اعتراف ِعجز کرنا ، نہایت عاجزی ظاہر کرنا ۔

کَھپْری مُنہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

مُنہ میں مُہر لَگنا

رک : منہ پر مہر لگنا ۔

کَھپْری مُنہ میں لَگْنا

۔لازم۔

مُنہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

مُنہ میں آ گ لَگے

(بددعا) کسی ُبری یا بے موقع بات کہہ دینے پر بطور ملامت مستعمل ، ایک کوسنا (عموماً میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone