تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَصِلات" کے متعقلہ نتائج

مُنفَصِلات

رک : منفصلہ (ب) امذ جس کی یہ جمع ہے ۔

مُنفَصِلَہ

فیصل کیا گیا، تصفیہ کیا ہوا، فیصل شدہ، منفصل، جیسے: منفصلہ مسلمین، منفصلہ مقدمات

مُفَصَّلات

کسی صدر مقام کے آس پاس کی بستیاں، قصبات، اردگرد کے گاؤں یا آبادی، گاؤں، کھیت، دیہات اور قصبے وغیرہ، مضافات، نواح

مُفَصَّلَہ

مفصل، تفصیل کیا گیا، کھول کر بیان کیا گیا، (عموماً بالا اور ذیل کے ساتھ مستعمل)

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُفَصَّلاتی

مفصلات (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے ، باشندہ وغیرہ ، قصباتی ، دیہات کا ، مضافات کا ، نواحی ۔

مُنفَصِلَہ رائے

decided opinion

قَضِیّۂِ مُنْفَصِلَہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو.

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

مَنْفَصِل

جدا، الگ، علیحدہ، دو ٹکڑے، فاصلے پر

مَنفَعَت

نفع، فائدہ، یافت

مُواصَلات

رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)

مُنفَصِل حُرُوف

(خطاطی) وہ حروف جو الگ الگ یا مکمل صورت میں لکھے جاتے ہیں ۔

مُنفَصِل تَناسُب

(اخلاقیات) تناسب کی دو قسموں میں سے ایک کا نام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَصِلات کے معانیدیکھیے

مُنفَصِلات

munfasilaat•मुंफ़सिलात

  • Roman
  • Urdu

مُنفَصِلات کے اردو معانی

  • رک : منفصلہ (ب) امذ جس کی یہ جمع ہے ۔

Urdu meaning of munfasilaat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha munfassilaa (ba) amaz jis kii ye jamaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَصِلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَصِلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone