تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَعِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مَنفَعَت ہونا

نفع یا فائدہ ہونا ، فائدہ پہنچنا ۔

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُندَمِل ہونا

مندمل کرنا (رک) کا لازم ، علاج ہونا ، ٹھیک ہونا ، شفا پانا ۔

مُنشَعِب ہونا

پھیلنا ، جاری ہونا ۔

مُنفَرِد خُصُوصِیَت کا حامِل ہونا

اچھوتی خوبیوں والا ہونا ۔

مُنفَرِد مَقام حاصِل ہونا

ممتاز حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا ۔

مَجال ہونا

تاب و طاقت ہونا ، جرأت و ہمت ہونا ۔

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

اَپْنی مِثال آپ ہونا

be matchless, have no equal or peer, to be incomparable, unique, singular or unprecedented

مُنتَہی ہونا

ختم ہونا ، تمام ہونا ، پورا ہونا۔

موبائِل ہونا

متحرک ہونا ، گشت میں ہونا

مَناہی ہونا

مناہی کرنا (رک) کا لازم ، ممانعت ہونا ۔

مُنْتَقِل ہونا

تبدیل ہونا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، ایک سے دوسرے تک پہنچنا

مُنفَرَج ہونا

باہر کی طرف پھیلنا یا منتشر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَعِل ہونا کے معانیدیکھیے

مُنفَعِل ہونا

munfa'il honaa•मुंफ़'इल होना

محاورہ

دیکھیے: مُنفَعِل کَرنا

  • Roman
  • Urdu

مُنفَعِل ہونا کے اردو معانی

  • منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

Urdu meaning of munfa'il honaa

  • Roman
  • Urdu

  • munafil karnaa (ruk) ka laazim, sharmindaa honaa, Khajal honaa

मुंफ़'इल होना के हिंदी अर्थ

  • मुनफ़इल करना (रुक) का लाज़िम, शर्मिंदा होना, ख़जल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَعِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَعِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone