تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَظَّم" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَظَّم کے معانیدیکھیے

مُنَظَّم

munazzamमुनज़्ज़म

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: نَظم

موضوعات: اخبار نباتیات

اشتقاق: نَظَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُنَظَّم کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔
  • دھاگے یا لڑی میں مسلسل پرویا ہوا ؛ مراد : وہ (چیز) جو مرتب ہو ، تنظیم سے ، ترتیب دیا ہوا (کام یا سامان وغیرہ)
  • (مجازا ً) متحد ، اکٹھا ؛ متفق ۔
  • ۔(ع۔ بر وزن مُعلظّم(صفت۔ موتی دھاگے میں پرویا ہوا۔ ۲۔موزوں کلام۔ ۳۔وہ چیز جو انتظام کے ساتھ ہو۔ تنظیم کیا گیا۔

شعر

Urdu meaning of munazzam

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) tashaaklii phuulo.n ka ek naam (jis me.n dhatuuraa, sarso.n vaGaira shaamil hain), (laat ha Actinomot phic)
  • dhaage ya la.Dii me.n musalsal piroyaa hu.a ; muraad ha vo (chiiz) jo murattib ho, tanziim se, tartiib diyaa hu.a (kaam ya saamaan vaGaira
  • (mujaazaa ) muttahid, ikaTThaa ; muttfiq
  • ۔(e। bar vazan mualazzam(sifat। motii dhaage me.n piroyaa hu.a। २।mauzuu.n kalaam। ३।vo chiiz jo intizaam ke saath ho। tanziim kiya gayaa

English meaning of munazzam

Adjective

मुनज़्ज़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संगठित, सुनियोजित
  • एक जैसे लगने वाले फूलों का एक नाम (जिस में धतूरा, सरसों आदि शामिल हैं), (Latin : Actinomot phic)
  • क्रमबद्ध, क्रियागत, संगठित लोग जो किसी उद्देश्य से एक और मज़बूत होकर कोई काम करें
  • धागे या लड़ी में पिरोया हुआ
  • संगठित करनेवाला, लोगों को किसी कार्य विशेष के लिए एकत्र करके उन्हें नियमों पर चलानेवाला

مُنَظَّم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَظَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَظَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone