تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَزَّگی" کے متعقلہ نتائج

مُنَزَّگی

گناہ وغیرہ سے پاک ہونا ، تقدیس ، تنزیہ ۔

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مُنزَوی

سب سے جدا ہو کر ایک طرف ہو جانے والا، گوشہ نشیں، یکسو

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

موگی

چیونٹی

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَعْزی

نسبت رکھنے والا، منسوب

مَناعی

(عو) ممانعت ، روک ٹوک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَزَّگی کے معانیدیکھیے

مُنَزَّگی

munazzagii•मुनज़्ज़गी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُنَزَّگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گناہ وغیرہ سے پاک ہونا ، تقدیس ، تنزیہ ۔

Urdu meaning of munazzagii

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah vaGaira se paak honaa, taqdiis, tanziya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَزَّگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَزَّگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone