تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمارَسَت" کے متعقلہ نتائج

مُمارَسَت

مشق، مہارت، تجربہ، تجربہ کاری

مُمارَسَات

تجربے میں آئی ہوئی باتیں یا چیزیں ، مشاہدہ یا مشق کی ہوئی چیزیں ؛ مستند باتیں ۔

مُماسَت

باہم لمس کرنا، فلسفہ: ملنا، ارتباط، اتصال (عموماً دو چیزوں کا)

مُمارات

किसी के साथ जाना, शत्रुता करना, युद्ध करना।

مُمارِس

کام میں کوشش کرنے والا، مشاق، ماہر، تجربہ رکھنے والا، تجربہ کار

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مَعْرِفَت

شناخت، پہچان

مُعارَکَت

لڑائی ، جنگ ، باہمی جنگ

مُعارِضَت

آپس میں جھگڑا کرنا ، دشمنی ، مخاصمت ، ٹکراؤ ، تصادم ۔

مَعَرَّت

جرم ، گناہ ؛ ایک ستارہ

ماسْت

دہی، چھاچھ، دوغ

ماروت

(ہندو) ہوا اور آندھی کا دیوتا

مارُوت

ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

مَعْرَکَت

مَعْرَکَۃ

وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں ؛ میدانِ جنگ ؛ لڑائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمارَسَت کے معانیدیکھیے

مُمارَسَت

mumaarast•मुमारस्त

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: مَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُمارَسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشق، مہارت، تجربہ، تجربہ کاری

Urdu meaning of mumaarast

  • Roman
  • Urdu

  • mashq, mahaarat, tajurbaa, tajurbaa kaarii

English meaning of mumaarast

Noun, Feminine

मुमारस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمارَسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمارَسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone