تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْزِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلْزِمَہ

عورت جس پر الزام ہو، ملزم عورت

مُلْزِمانَہ

ملزموں کی طرح، مجرموں کی مانند، قصور واروں کا سا

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مَلْزُومَہ

رک : ملزوم ، جو لازم ہو ؛ (مجازاً) منحصر ۔

مُلْزِم

مورد الزام

مِلْزَم

سوئی بنانے والے یا صیقل گر کا شکنجہ

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

مُلَمَّع

سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو

مُلْزِم گَرداننا

ملزم ٹھہرانا، ملزم قرار دینا، قصوار وار سمجھنا

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلَمِّع

(ع۔ بروزن مسدس, چمکتا ہوا درحشاں)صفت، گلٹ کیا ہوا، سونا چاندی چڑھایا ہوا، خاصدان پر چاندی کا ملمع تھا، قلعی، ترا دکھاوا، ظاہری ٹیپ ٹاپ، بناوٹ(اصطلاح علم عروض) ایک زبان کی پوری نظم میں دوسری زبان کا ایک مصرع یا ایک بیت یا زیادہ ملا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْزِمَہ کے معانیدیکھیے

مُلْزِمَہ

mulzima•मुलज़िमा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قانونی

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْزِمَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • عورت جس پر الزام ہو، ملزم عورت

Urdu meaning of mulzima

  • Roman
  • Urdu

  • aurat jis par ilzaam ho, mulzim aurat

English meaning of mulzima

Adjective, Feminine

  • accused woman

मुलज़िमा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • अपराधिनी, जुर्म करने वाली स्त्री या लड़की, जिस औरत या स्त्री पर आरोप लगाया हो, मुल्ज़िम औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْزِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْزِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone