تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلُوحَت" کے متعقلہ نتائج

مُلُوحَت

ذائقہ میں نمکین ہونا، نمکینی

مُلُوحات

مختلف قسم کے نمک اور شورے ، نمکیات ۔

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مَلاحَت بَھری

سانولی ، سانولی رنگت والی ؛ (مجازاً) پُرکشش (عموماً عورت) ۔

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

مُلُوح

رک : ملوحت جو مستعمل ہے .

مَلُولَت

افسردگی ، رنجیدہ ہونا ۔

مَلاحِیَت

رک : ملاحت ؛ حسن میں سلونا پن یا نمکینی ہونا ۔

مِلْحِیات

نمک یا اس کی قسم کی چیزیں ، شوریت کے مرکبات ، کھار چیزیں ؛ مراد : نمکیات ۔

مَمْلُوح

नमक मिलाया हुआ, नमकीन, लवणमय ।।

کانِ مَلاحَت

نمک یا نمکینی کا معَدن یا سراپا

پُر مَلاحَت

ملیح ،سان٘ولا

عِلْمِ مَلّاحَت

جہازوں اور کشتیوں کے چلانے کا علم

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَصْلَحَت

صلاح مشورہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلُوحَت کے معانیدیکھیے

مُلُوحَت

muluuhat•मुलूहत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُلُوحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذائقہ میں نمکین ہونا، نمکینی
  • سانولا ہونا
  • خوبصورت ہونا، سانولا پن، خوبصورتی

Urdu meaning of muluuhat

  • Roman
  • Urdu

  • zaayqaa me.n namkiin honaa, namkiinii
  • saa.nvlaa honaa
  • Khuubsuurat honaa, saa.nvlaa pan, Khuubsuurtii

मुलूहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वाद में नमकीन होना, नमकीन स्वाद
  • साँवला होना
  • सुंदर होना, साँवलापन, सुंदरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلُوحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلُوحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone