تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَہَب رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَہَب رَہنا

شعلہ زن رہنا ، ٹھنڈا نہ ہونا ۔

مُحتاج رَہنا

دست نگر ہونا ، مجبور ہونا ۔

مُلْتَوی رَہنا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا، تھم جانا، موقوف ہو جانا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مُرتَکِب رَہنا

مجرم یا قصور وار رہنا ۔

مُجتَنِب رَہنا

اجتناب کرنا ، دور رہنا ، بچنا ، پرہیز کرنا ۔

مَعْتُوب رَہْنا

ناپسندیدہ ہونا ، نامقبول ہونا ، عتاب میں رہنا ۔

مُسْتَعِد رَہْنا

مشغول رہنا ، منہمک رہنا ؛ حاضر رہنا

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

نانِ شَبِینَہ کا مُحتاج رَہنا

نہایت مفلس ہونا ، سخت تنگ دست رہنا ، کنگال ہونا ۔

کَوڑی کَوڑی کو مُحْتاج رَہْنا

رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

نانِ شَبِینَہ کَو مُحتاج رَہنا

نہایت مفلس ہونا ، سخت تنگ دست رہنا ، کنگال ہونا ۔

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا

رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَہَب رَہنا کے معانیدیکھیے

مُلْتَہَب رَہنا

multahab rahnaa•मुल्तहब रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَہَب رَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شعلہ زن رہنا ، ٹھنڈا نہ ہونا ۔

Urdu meaning of multahab rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shola zan rahnaa, ThanDaa na honaa

मुल्तहब रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शोला ज़न रहना, ठंडा ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَہَب رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَہَب رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone