تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملین" کے متعقلہ نتائج

ملین

جو سخت نہ ہو ، بستہ اور سیال کے درمیان ، نرم ، ملائم ۔

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

مَلِینا

ملک ہسپانیہ (اسپین) کے میرینوٹامی مینڈھے (بھیڑ) کی اُون سے بنا ہوا اعلیٰ اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے

مِلینِیَم

ایک ہزار سال کا مجموعہ یا زمانہ، ایک ہزار سال کی مدت، الف، ہزارہ ۔

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مَلِیندا

رک : ملیدہ جو زیادہ مستعمل املا ہے ۔

مُلَیّنات

(طب) ملین (رک) کی جمع ، قبض کشا یا مسہل دوائیں یا غذائیں ۔

مَن مَلِین

غمزدہ ، مغموم ، اُداس ۔

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

خوبصورت شکل اور دل میں کپٹ اس طرح ہے جیسے سونے کے برتن میں زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں ملین کے معانیدیکھیے

ملین

mulayyinमुलय्यिन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ملین کے اردو معانی

صفت

  • جو سخت نہ ہو ، بستہ اور سیال کے درمیان ، نرم ، ملائم ۔
  • (طب) وہ دوا یا غذا جس سے قبض دور ہو اور پاخانہ بآسانی آ جائے ۔
  • مزاج یا مادے وغیرہ کو ملایم ، پتلا یا نرم کرنے والا ، قبض کشا ، دافع قبض (دوا ، غذا وغیرہ) ۔

Urdu meaning of mulayyin

  • Roman
  • Urdu

  • jo saKht na ho, basta aur syaal ke daramyaan, naram, mulaa.im
  • (tibb) vo davaa ya Gizaa jis se qabaz duur ho aur paaKhaanaa baa.aasaanii aa jaaye
  • mizaaj ya maadde vaGaira ko malaa.em, putlaa ya naram karne vaala, qabaz kushaa, daaphaa qabaz (davaa, Gizaa vaGaira)

English meaning of mulayyin

Adjective

  • laxative, aperient
  • softening

मुलय्यिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नर्मी पैदा करनेवाला, वह दवा जो पेट को नर्म करके असानी से पाखाना लाये, हलकी रेचक दवा।
  • १ मुलायम करने या बनानेवाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ملین

جو سخت نہ ہو ، بستہ اور سیال کے درمیان ، نرم ، ملائم ۔

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

مَلِینا

ملک ہسپانیہ (اسپین) کے میرینوٹامی مینڈھے (بھیڑ) کی اُون سے بنا ہوا اعلیٰ اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے

مِلینِیَم

ایک ہزار سال کا مجموعہ یا زمانہ، ایک ہزار سال کی مدت، الف، ہزارہ ۔

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مَلِیندا

رک : ملیدہ جو زیادہ مستعمل املا ہے ۔

مُلَیّنات

(طب) ملین (رک) کی جمع ، قبض کشا یا مسہل دوائیں یا غذائیں ۔

مَن مَلِین

غمزدہ ، مغموم ، اُداس ۔

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

خوبصورت شکل اور دل میں کپٹ اس طرح ہے جیسے سونے کے برتن میں زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ملین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ملین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone