تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکّھی چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مُکّھی چَلْنا

مُکا یاگھونسا مارا جانا ۔

مُکّا چَلنا

گھونسوں کی لڑائی ہونا ، ایک دوسرے کو گھونسوں سے مارنا

مُکّے چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا ، مکے اور لات چلنا ۔

مُکّا چَلانا

گھونسوں کی لڑائی کرنا ، لڑنا

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

مَوْقَعْ چَلْنَاْ

داؤ چلنا، موقع لگنا

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

کَبھی گِھی گَھنا، کَبھی مُٹّھی بَھر چَنا

کبھی عیش ، کبھی تکلیف ، کبھی امیر کبھی غریب ، زمانے کا انقلاب ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکّھی چَلْنا کے معانیدیکھیے

مُکّھی چَلْنا

mukkhii chalnaa•मुक्खी चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُکّھی چَلْنا کے اردو معانی

  • مُکا یاگھونسا مارا جانا ۔

Urdu meaning of mukkhii chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mukaa ya ghuu.nsa maaraa jaana

मुक्खी चलना के हिंदी अर्थ

  • मुक्का या घूँसा मारा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکّھی چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکّھی چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone