تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَیخ" کے متعقلہ نتائج

مُخَیخ

کھوپڑی کے پچھلے حصّے کے اندر کا مغز، چھوٹا دماغ، مؤخر دماغ، مغز کا سب سے پچھلا حصہ

مَخِیخ

(طب) گودے سے بھری ہوئی (ہڈی)

مُخِّی

(لسانیات) ایسے حروف جن کے ادا کرنے میں زبان کی نوک تالو سے لگتی ہے

مِرّیخ

ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، منگل ستارہ، جلاد فلک، بہرام، یاقوت

مُخِیط

Needle.

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مِیخ

۱۔ کیل ، چوبا ، کھونٹی۔

مِیخ

مُخْیَم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُخَیَّل

خیال میں لایا گیا، خیال کیا گیا، سوچا گیا

مُخَیَّم

مُخَیِّل

خیال کرنے والا، سوچنے والا ، فکر کرنے والا

مَلِیخ

کشتی یا جہاز کا حجرہ ۔

مَخِیض

بلویا ہوا دودھ یا دہی جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ، مٹھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَیخ کے معانیدیکھیے

مُخَیخ

muKHaiKH•मुख़ैख़

وزن : 121

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

مُخَیخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھوپڑی کے پچھلے حصّے کے اندر کا مغز، چھوٹا دماغ، مؤخر دماغ، مغز کا سب سے پچھلا حصہ

Urdu meaning of muKHaiKH

  • Roman
  • Urdu

  • khopa.Dii ke pichhle hisse ke andar ka maGaz, chhoTaa dimaaG, moKhar dimaaG, maGaz ka sab se pichhlaa hissaa

English meaning of muKHaiKH

Noun, Masculine

  • the backside of the skull

मुख़ैख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोपड़ी के पिछले हिस्से के अंदर का मग़ज़, छोटा दिमाग़, मग़ज़ का सब से पिछला अंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone