تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَلَّف ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُکَلَّف

تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

مُکَلَّف فَرش

پُرتکلف بچھونا یا مسند ، مزین فرشی بیٹھک ۔

مُکَلَّف اُردُو

اردو تحریر جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، پُرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر ، وہ اردو جس میں عربی ، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں ، آراستہ اردو ۔

مُکَلَّف رَتھ

شان و شوکت والا رتھ ، سجا ہوا رتھ ۔

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

مُکَلَّف زِندَگی

پُر تعیش زندگی ، عیش و آرام کی بسر اوقات ۔

مُکَلَّف گَہوارَہ

پنگورہ جو سجا ہوا ہو ، بیش قیمت اور پُرتکلف گہوارہ ۔

مُکَلَّف کَمرَہ

سجا ہوا کمرہ ، پُرتکلف شان دار حجرہ ۔

مُکَلَّف قَرار دینا

فرض ہونا، لازم قرار دینا

مُکَلَّف ہونا

مکلف کرنا (رک) کا لازم ؛ ذمہ دار ہونا ، پابند ہونا ۔

مُکَلَّف لِباس

شان دار لباس ، مزین اور باوقار پوشاک ۔

مُکَلَّف کَرنا

کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

مُکَلَّف کھانا

مرغن غذا ، تکلف والا کھانا یا خوارک ۔

مُکَلَّف بَنانا

پابندکرنا ، فرض کرنا ۔

مُکَلَّفَہ

رک : مکلف (ا) جس کی یہ تانیث ہے ؛ (عورت) جو اپنے قول و فعل کی خود ذمہ دار ہو ۔

مُکَلَّفات

पुर तकल्लुफ़ चीजें ।

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

غَیر مُکَلَّف

جس پر شرعی پابندی عائد نہ ہو.

فَرْشِ مُکَلَّف

نہایت اچھا فرش

اَلمُکَلِّف

(لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً دعوتی تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَلَّف ہونا کے معانیدیکھیے

مُکَلَّف ہونا

mukallaf honaaमुकल्लफ़ होना

محاورہ

دیکھیے: مُکَلَّف کَرنا

  • Roman
  • Urdu

مُکَلَّف ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مکلف کرنا (رک) کا لازم ؛ ذمہ دار ہونا ، پابند ہونا ۔

Urdu meaning of mukallaf honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mukallif karnaa (ruk) ka laazim ; zimmedaar honaa, paaband honaa

मुकल्लफ़ होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुकल्लिफ़ करना (रुक) का लाज़िम , ज़िम्मेदार होना, पाबंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَلَّف

تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

مُکَلَّف فَرش

پُرتکلف بچھونا یا مسند ، مزین فرشی بیٹھک ۔

مُکَلَّف اُردُو

اردو تحریر جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، پُرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر ، وہ اردو جس میں عربی ، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں ، آراستہ اردو ۔

مُکَلَّف رَتھ

شان و شوکت والا رتھ ، سجا ہوا رتھ ۔

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

مُکَلَّف زِندَگی

پُر تعیش زندگی ، عیش و آرام کی بسر اوقات ۔

مُکَلَّف گَہوارَہ

پنگورہ جو سجا ہوا ہو ، بیش قیمت اور پُرتکلف گہوارہ ۔

مُکَلَّف کَمرَہ

سجا ہوا کمرہ ، پُرتکلف شان دار حجرہ ۔

مُکَلَّف قَرار دینا

فرض ہونا، لازم قرار دینا

مُکَلَّف ہونا

مکلف کرنا (رک) کا لازم ؛ ذمہ دار ہونا ، پابند ہونا ۔

مُکَلَّف لِباس

شان دار لباس ، مزین اور باوقار پوشاک ۔

مُکَلَّف کَرنا

کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

مُکَلَّف کھانا

مرغن غذا ، تکلف والا کھانا یا خوارک ۔

مُکَلَّف بَنانا

پابندکرنا ، فرض کرنا ۔

مُکَلَّفَہ

رک : مکلف (ا) جس کی یہ تانیث ہے ؛ (عورت) جو اپنے قول و فعل کی خود ذمہ دار ہو ۔

مُکَلَّفات

पुर तकल्लुफ़ चीजें ।

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

غَیر مُکَلَّف

جس پر شرعی پابندی عائد نہ ہو.

فَرْشِ مُکَلَّف

نہایت اچھا فرش

اَلمُکَلِّف

(لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً دعوتی تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَلَّف ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَلَّف ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone