تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجتَمِعاً" کے متعقلہ نتائج

مُجتَمِعاً

مجموعی حالت میں ، مجموعی طور سے ، من حیث المجموع ، اجتماعی طور پر ۔

مُجتَمِعَہ

جمع شدہ ، اکٹھے ، یکجا ۔

مُجتَمَعَہ

رک : مجتمع ۔

مُجتَمِع

ا۔ اکٹھا ہونے والا ، جمع ہونے والا

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

مَجمَعَہ

بڑا طباق ، سینی ، گول تانبے کی سینی

مُجتَمَع کَرنا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ؛یکجا کرنا۔

مُجتَمَع ہونا

اکٹھے ہونا ، جمع ہونا ۔

مُجتَمَع پَھل

(نباتیات) وہ پھل جو چھوٹے سادہ پھلوں کے مجموعے پر مشتمل ہوتا ہے ۔

مُجتَمَعُ الحَواس

جہاں تمام حواس جمع ہوں ۔

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مُجْتَبا

رک : مجتبیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

مُجرِمَہ

مجرم (رک) کی تانیث ، جرم کرنے والی ، عورت جس پر جرم ثابت ہو جائے ۔

مُہتَمِمَہ

مہتمم (رک) کی تانیث ، مہتمم عورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجتَمِعاً کے معانیدیکھیے

مُجتَمِعاً

mujtami'an•मुजतमि'अन

  • Roman
  • Urdu

مُجتَمِعاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجموعی حالت میں ، مجموعی طور سے ، من حیث المجموع ، اجتماعی طور پر ۔

Urdu meaning of mujtami'an

  • Roman
  • Urdu

  • majmuu.ii haalat me.n, majmuu.ii taur se, man hais ul-majamu, ijatimaa.ii taur par

मुजतमि'अन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सामूहिक हालत में, सामूहिक तौर से, समूह के तौर पर, मिलजुल कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجتَمِعاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجتَمِعاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone