تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجریٰ" کے متعقلہ نتائج

مُجریٰ

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

مُجریٰ گاہ

رک : مجرا گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَجریٰ الہَوا

کان اور حلق کی درمیانی نالی

مَجرِیَہ

جاری، رائج، نافذ، جاری کردہ، نافذ کردہ، نافذ کیا گیا، نافذہ، بھیجا ہوا (خط یا حکم نامہ وغیرہ)

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجریٰ کے معانیدیکھیے

مُجریٰ

mujraaमुजरा

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: مُجْرا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مُجریٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مجرا جو زیادہ مستعمل ہے ؛ ناچنا گانا ۔

Urdu meaning of mujraa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجریٰ

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

مُجریٰ گاہ

رک : مجرا گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَجریٰ الہَوا

کان اور حلق کی درمیانی نالی

مَجرِیَہ

جاری، رائج، نافذ، جاری کردہ، نافذ کردہ، نافذ کیا گیا، نافذہ، بھیجا ہوا (خط یا حکم نامہ وغیرہ)

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone