تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرِ حاکِم" کے متعقلہ نتائج

مُہرِ حاکِم

افسر یا حاکم کی مہر جو سرکاری کاغذوں پر لگائی جاتی ہے ، مہر عدالت ، مہر منصبی

میرا حُکْم تیرا زور

میری اجازت ہے تجھ سے ہو سکے تو کر (جو چاہے کر).

حاکِم ہارے اَور مُنھ ہی مُنھ مارے

حاکم کی کسی بات کی تردید نہیں ہوسکتی ، افسر کی غلطی بھی ہو تو ماتحت کو ہی نقصان اُٹھانا پڑتا ہے.

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

حاکِم ہارے مُنہ پَر مارے

حاکم ہمیشہ زبردست ہے.

حاکِم ہارے مُنْہ کو مارے

If you confute the ruler he knocks you down.

حاکِم ہارے مُنہ میں مارے

حاکم ہمیشہ زبردست ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرِ حاکِم کے معانیدیکھیے

مُہرِ حاکِم

muhr-e-haakim•मुहर-ए-हाकिम

  • Roman
  • Urdu

مُہرِ حاکِم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افسر یا حاکم کی مہر جو سرکاری کاغذوں پر لگائی جاتی ہے ، مہر عدالت ، مہر منصبی

Urdu meaning of muhr-e-haakim

  • Roman
  • Urdu

  • afsar ya haakim kii mahar jo sarkaarii kaaGzo.n par lagaa.ii jaatii hai, mahar adaalat, mahar mansbii

मुहर-ए-हाकिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़्सर या अधिकारी की मोहर जो सरकारी काग़ज़ों पर लगाई जाती है, अदालत का मोहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرِ حاکِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرِ حاکِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone