تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہر دار" کے متعقلہ نتائج

مُہر دار

وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سکریٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے ، مہر بردار ۔

مُہر دار اَنگُوٹھی

ایسی انگوٹھی جس میں مہر نصب ہو، مہر والی انگوٹھی

مُہر داری

مہردار (رک) کا کام یا عہدہ ۔

مِہر دَھرنا

محبت کرنا ، مہربانی کرنا ۔

مُہرَۂ دِیوار

پلستر ، کہگل

مُہرَہ دار

پالش کیا ہوا ، چمک دار

مَرا دَھرا ہونا

فدا ہونا ، عاشق ہونا ۔

شان كے مارے كی دَوا دارُو

ہر شخص سے اس كے مرتبے كے موافق برتاؤ كرنا چاہیے۔

دُہْرَاْ مِعْیَار

دہرا رویہ، دو قسم کا طرز عمل، الگ الگ قواعد و ضواط، کوئی اصول یا ضابطہ جو مختلف لوگوں یا گروہوں پر مختلف طریقوں سے غیر منصفانہ طور پر نافذ ہو

دوہْری مار دینا

مالی و جسمانی سزا دینا ، دو طرح کی تکلیف دینا ، شدید عذاب دینا

زَمِین کو مارے، زَمِین دار چَونکے

کمزور کو مار کر طاقتور پر رعب طاری کرنے کے موقع پر مستعمل

مَرے پَر سَو دُرّے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر مورے ہاتھ

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر دار کے معانیدیکھیے

مُہر دار

muhr-daar•मुहर-दार

  • Roman
  • Urdu

مُہر دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سکریٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے ، مہر بردار ۔

Urdu meaning of muhr-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaahii mulaazim ya praa.iiveT saikreTrii vaGaira jis ke paas shaahii mahar mahfuuz rahtii hai, mahar bardaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone