تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہدَرُ الدَّم" کے متعقلہ نتائج

مُہدَرُ الدَّم

جس کا خون رائگاں قرار دے دیا گیا ہو ۔

مادَرِ عِلْم

تعلیم گاہ ، درس گاہ ؛ مراد : جامعہ ، یونیورسٹی.

مَاہِرِ عِلْم

علم کا ماہر، استاد کامل، عالم، محقق، دانشور

عِلْمِ مِعْدَہ

Gastrology

ماہِرِ عِلْمُ الطُّیُور

Ornithologist.

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی

ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ

زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر

مَصْدَرِ عُلُوم

علوم کے نکلنے کی جگہ ، علوم کا خزانہ ، وہ کہ جس سے تمام علوم نکلیں ؛ مراد : بہت بڑا عالم۔

ماہِرِ عِلْمُ الاَعْصاب

اعصاب اور اعصابی نظام کے نامیاتی عوارض کا ماہر، علم اعصاب کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

ماہِرِ عِلْم و فَن

کسی علم یا ہنر میں مہارت رکھنے والا عالم

ماہِرِ عِلمِ شُیُوخَت

وہ شخص جو معمری (بڑھاپے) کا مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ اَسْماک

(حیاتیات) وہ ماہر حیاتیات جو مچھلیوں کا مطالعہ کرتا ہے

ماہِرِ عِلمِ سِکَّہ

وہ شخص جو سکوں، تمغوں وغیرہ کا مطالعہ کرتا ہے یا اسے جمع کرنے شوقین ہوتا ہے

ماہِرِ عِلْمِ نَباتات

(نباتات) علم نباتات یعنی پیڑ پودوں کے علم کا ماہر شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہدَرُ الدَّم کے معانیدیکھیے

مُہدَرُ الدَّم

muhdaruddam•मुहदरुद्दम

  • Roman
  • Urdu

مُہدَرُ الدَّم کے اردو معانی

صفت

  • جس کا خون رائگاں قرار دے دیا گیا ہو ۔

Urdu meaning of muhdaruddam

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka Khuun raa.igaa.n qaraar de diyaa gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہدَرُ الدَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہدَرُ الدَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone