تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَوَّل" کے متعقلہ نتائج

مُحَوَّل

سپرد کیا گیا، وہ جو حوالے کیا گیا ہو، تفویض کیا گیا

مُحَوَّلَہ

جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مُحَوَّل اِلَیہ

(ریاضی) جس کی طرف تحویل کی جائے (کسر وغیرہ)

مُحَوَّلَہ بالا

وہ جس کا حوالہ اوپر دیا گیا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا

مُحَوَّلَۂ حاشِیَہ

جو حاشیے پر لکھا گیا ہو ، جس کا حوالہ حاشیے پر دیا گیا ہو

مُحَوَّل کَرنا

سپرد کرنا ، حوالے کرنا

مُحَوَّلَۂ ذَیل

mentioned below

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَوَّل کے معانیدیکھیے

مُحَوَّل

muhavvalमुहव्वल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَوَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُحَوَّل کے اردو معانی

صفت

  • سپرد کیا گیا، وہ جو حوالے کیا گیا ہو، تفویض کیا گیا
  • تحویل کیا گیا، تبدیل کیا گیا، جس کی تحویل کی جائے
  • بدلا گیا، عطا کیا گیا
  • محول وہ شے ہے جو کسی عنصر یا مرکب کے سالمے میں برقی منفی جوہروں یا گروہوں کے تناسب کو گھٹا دے

Urdu meaning of muhavval

  • Roman
  • Urdu

  • sapurd kiya gayaa, vo jo havaale kiya gayaa ho, tafviiz kiya gayaa
  • tahviil kiya gayaa, tabdiil kiya gayaa, jis kii tahviil kii jaaye
  • badla gayaa, ata kiya gayaa
  • muhavval vo shaiy hai jo kisii ansar ya murkkab ke saalme me.n barqii manfii jauhro.n ya giroho.n ke tanaasub ko ghaTaa de

मुहव्वल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सौंपा गया, वह जो हवाले किया गया हो, सौंपा गया कार्यभार
  • बदलाव किया गया, परिवर्तित किया गया, जिसे बदला जाये
  • बदला गया, प्रदान किया गया
  • एक पदार्थ जो किसी तत्व या यौगिक के अणु में विद्युतीय परमाणुओं या समूहों के अनुपात को घटा दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَوَّل

سپرد کیا گیا، وہ جو حوالے کیا گیا ہو، تفویض کیا گیا

مُحَوَّلَہ

جس کا حوالہ دیا گیا ہو

مُحَوَّل اِلَیہ

(ریاضی) جس کی طرف تحویل کی جائے (کسر وغیرہ)

مُحَوَّلَہ بالا

وہ جس کا حوالہ اوپر دیا گیا ہے، جس کا ذکر اوپر کیا گیا

مُحَوَّلَۂ حاشِیَہ

جو حاشیے پر لکھا گیا ہو ، جس کا حوالہ حاشیے پر دیا گیا ہو

مُحَوَّل کَرنا

سپرد کرنا ، حوالے کرنا

مُحَوَّلَۂ ذَیل

mentioned below

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone