تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَشّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُحَشّیٰ

جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ

مُحَشّی

۱۔ حاشیہ لکھنے والا ، حاشیہ نگار

مُحَشّیانَہ

حاشیہ نگار کی مانند ، حاشیہ نگار کے انداز کا ، شرح یا حواشی کے طور پر لکھا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَشّیٰ کے معانیدیکھیے

مُحَشّیٰ

muhashshaaमुहश्शा

اصل: عربی

وزن : 122

مُحَشّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کے گئے ہوں، حاشیہ چڑھایا ہوا، حاشیہ لکھا ہوا، حاشیے پر شرح لکھا ہوا، جس کے حاشیے پر تشریحیں درج ہوں

Urdu meaning of muhashshaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of muhashshaa

Adjective

  • annotated, having explanatory notes in the margin

मुहश्शा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हाशिया बनाया हुआ, हाशिए पर लिखा हुआ, टिप्पणी-सहित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَشّیٰ

جس کے متن کے کنارے یا نیچے حاشیے لکھے گئے ہوں یا مزین کیے گئے ہوں، محشیٰ، حاشیہ چڑھایا ہوا، شرح کے ساتھ

مُحَشّی

۱۔ حاشیہ لکھنے والا ، حاشیہ نگار

مُحَشّیانَہ

حاشیہ نگار کی مانند ، حاشیہ نگار کے انداز کا ، شرح یا حواشی کے طور پر لکھا ہوا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَشّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَشّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone