تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُگدَر" کے متعقلہ نتائج

مُگدَر

بھاری لکڑی کی کوئی گز بھر لمبی مخروطی شکل کی موگری جسے پہلوان بازوؤں کی ورزش کے لیے پتلے حصے کی طرف سے ہاتھ میں پکڑ کر گھماتے ہیں

مُگدَری

مصالحہ وغیرہ کو ٹنے کی موسلی ، ہاون دستے کی موسلی ۔

مُگدَر جھاڑنا

رک : مگدر بھاننا ۔

مُگدَر بھانْجْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُگدَر کی جوڑی

دو مگدر جن سے بازوؤں کی ورزش کی جاتی ہے ۔

مُگدَر گُھما لینا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُگدَر کے معانیدیکھیے

مُگدَر

mugdarमुगदर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُگدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاری لکڑی کی کوئی گز بھر لمبی مخروطی شکل کی موگری جسے پہلوان بازوؤں کی ورزش کے لیے پتلے حصے کی طرف سے ہاتھ میں پکڑ کر گھماتے ہیں
  • مصالحہ یا فرش وغیرہ کوٹنے کا بڑا موسل، درمٹ

شعر

Urdu meaning of mugdar

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii lakk.Dii kii ko.ii gaz bhar lambii maKhruutii shakl kii mogarii jise pahlavaan baazuu.o.n kii varzish ke li.e putle hisse kii taraf se haath me.n paka.D kar ghumaate hai.n
  • masaaliha ya farsh vaGaira kuuTne ka ba.Daa mosul, darmaT

English meaning of mugdar

Noun, Masculine

  • an athlete's club (for exercising the muscles), a dumb-bell, Indian club, conical club for muscle-building
  • a mallet

मुगदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यायाम करने के लिए काठ के बड़े टुकड़ों की जोड़ी जो दोनों हाथों में लेकर घुमाई जाती है, व्यायाम करने का एक साधन, मुँगरी, जोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُگدَر

بھاری لکڑی کی کوئی گز بھر لمبی مخروطی شکل کی موگری جسے پہلوان بازوؤں کی ورزش کے لیے پتلے حصے کی طرف سے ہاتھ میں پکڑ کر گھماتے ہیں

مُگدَری

مصالحہ وغیرہ کو ٹنے کی موسلی ، ہاون دستے کی موسلی ۔

مُگدَر جھاڑنا

رک : مگدر بھاننا ۔

مُگدَر بھانْجْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُگدَر کی جوڑی

دو مگدر جن سے بازوؤں کی ورزش کی جاتی ہے ۔

مُگدَر گُھما لینا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُگدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُگدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone