تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَلِّظَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

مُغَلِّظَاتْ

वे दवाएँ जो धातु को गाढ़ा करती हैं।

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

طَلاقِ مُغَلَّظَہ

वह तलाक़ जिसमें फिर पुरुष, विच्छिन्ना स्त्री से विवाह कदापि नहीं कर सकता ।

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغْلا

تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو

مُغلِیَّہ

مغل سے یا مغل خاندان منسوب یا متعلق، مغلوں کا، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کے دور حکومت سے متعلق

مُغَلْچَہ

مغل بچہ ، مغل نسل کا جوان

مَغْلَطَہ

منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

مُغَلِّظِ مَنِی

वीर्य को गाढ़ा करने- वाली ओषधि।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَلِّظَہ کے معانیدیکھیے

مُغَلِّظَہ

muGalliza•मुग़ल्लिज़ा

وزن : 1212

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُغَلِّظَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

Urdu meaning of muGalliza

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) talaaq kii ek qism jis me.n tiino.n talaaqe.n vaaqya ho jaa.e.n aur rujuu ya nikaah kii gunjaa.ish na rahe, aurat apne saabiqa shauhar par sirf halaala kii suurat me.n halaal ho sake

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَلِّظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَلِّظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone