تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغایَرَت" کے متعقلہ نتائج

مُغایَرَت

۔ ۲۔ مخالفت ، دشمنی

مُغایَرَت رَہنا

اجنبیت رہنا ، دوری رہنا ، بے گانگی رہنا ۔

مُغایَرَت آنا

اجنبیت پیدا ہونا ، دوری پیدا ہونا ۔

مُغایَرَت رَکھنا

فرق رکھنا ، دوری رکھنا ، بیگانگی برتنا

مُغایَرَت پَیدا ہونا

دوری پیدا ہونا ، اجنبیت پیدا ہونا ۔

مُغایَرَت بَرَتنا

بیگانگی ظاہر کرنا ، غیر سمجھنا ، اجنبیت کا اظہار کرنا ۔

مُغایَرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

مُغایَرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

مُغائِرَت

باہم غیر ہونا، عدم مساعدت، عدم مطابقت، ناموافقت

مُغایَبَت

مغائیبت ، غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا

مُغادَرَت

एक-दूसरे के साथ बेवफ़ाई और क्रूरता का व्यवहार करना, क्रूरता, बेवफ़ाई।।

مُغائِرَت بَرَتْنا

treat as an outsider or stranger

مَغْرُوتَہ

لوٹا ہوا ، زبردستی چھینا ہوا ، زبردستی لیا ہوا ۔

مُغَائِرَت رَہنا

اجنبیت رہنا ، دوری رہنا ، بے گانگی رہنا ۔

مُغَائِرَت آنا

اجنبیت پیدا ہونا ، دوری پیدا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغایَرَت کے معانیدیکھیے

مُغایَرَت

muGaayarat•मुग़ायरत

  • Roman
  • Urdu

مُغایَرَت کے اردو معانی

  • باہم غیر ہونا ، اجنبیت ، غیریت ، بے گانگی ، ناموافقت
  • جدائی ، مفارقت ، فراق
  • خرید و فروخت میں تبادلہ کرنا ، تبادلہء لین دین ، لین دین کرنا
  • ۔ ۲۔ مخالفت ، دشمنی

Urdu meaning of muGaayarat

  • Roman
  • Urdu

  • baaham Gair honaa, ajanbiiyat, Gairiyat, begaanagii, na muvaafiqat
  • judaa.ii, mufaariqat, firaaq
  • Khariid-o-faroKhat me.n tabaadlaa karnaa, tabaadlaa-e-len den, len den karnaa
  • ۔ ۲۔ muKhaalifat, dushmanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغایَرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغایَرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone