تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُغانَہ

مغ سے منسوب یا متعلق، شراب والا، رند و مستی والا، رندانہ، آتش پرستوں جیسا، معشوقوں جیسا

مَئے مُغانَہ

آگ جیسی شراب، مراد، خالص شراب، عمدہ شراب، آتش پرستوں کی شراب

مَغانی

مغنیہ (رک) کی جمع ، گانے والی عورتیں نیز گیت اور گانے

مُغان

آتش پرست لوگ، مجوسی

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانا

معنی، مطلب

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

مُغاں

آتش پرست لوگ، مجوسی

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَکانَہ

جگہ ؛ مستقر

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغانَہ کے معانیدیکھیے

مُغانَہ

muGaana•मुग़ाना

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُغانَہ کے اردو معانی

صفت

  • مغ سے منسوب یا متعلق، شراب والا، رند و مستی والا، رندانہ، آتش پرستوں جیسا، معشوقوں جیسا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُگانا

(کاشت کاری) غلے وغیرہ کو بوسیدہ یا پرانا کر دینا، جس سے کھکرائند آنے لگے

Urdu meaning of muGaana

  • Roman
  • Urdu

  • maG se mansuub ya mutaalliq, sharaab vaala, rind-o-mastii vaala, rindaanaa, aatish parasto.n jaisaa, maashuuqo.n jaisaa

English meaning of muGaana

Adjective

  • drinker, fire worshiper, beloved

मुग़ाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मग़ से संबंधित, शराब वाला, शराब पीने वाला, रिंदाना, आतशपरस्तों जैसा, माशूक़ों जैसा

مُغانَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone