تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفضاۃ" کے متعقلہ نتائج

مُفضاۃ

(طب) وہ عورت جس کی قبل اور دبر ایک ہوگئی ہو

مِفضال

بہت فضل والا ، بڑا احسان کرنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَرضات

مرضی ، خوشنودی ۔

مُفاوَضات

مفاوض کی جمع، مراسلات، مکتوبات یا خطوط جو برابر والوں یا بزرگوں کو لکھے جائیں، وہ خطوط جو بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو لکھے جائیں

مُرضِعَت

رک : مرضعہ جو زیادہ مستعمل ہے

مُفاوَضَت

ایک دوسرے کو سونپنا ، سپرد کرنا، ساجھا کرنا، برابری کرنا

مُضاہات

کسی چیز کی مانند ہونا ۔

مَرضا

۔(ع۔مَرْضے ۔بروزناَدْنے)مذکر۔مریض کی جمع۔؎ ۔(ہمتا۔فردا۔قافے)۔

مات

مر گیا، موت؛ (مجازاً) شکست، ہار، بازی کی ہار.

مُفْت

۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

مُفضی

پہنچنے نیز پہنچانے والا ، جانے نیز لے جانے والا ۔

مَحْضَہ

محض (رک) کی تانیث ، جو مطلق ہو ، مطلقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفضاۃ کے معانیدیکھیے

مُفضاۃ

mufzaat•मुफ़ज़ात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُفضاۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) وہ عورت جس کی قبل اور دبر ایک ہوگئی ہو

Urdu meaning of mufzaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo aurat jis kii qabal aur dabar ek hogi.i ho

मुफ़ज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) वह स्त्री जिसकी क़ुब्ल अर्थात योनि और दुबुर अर्थात मलद्वार एक हो गए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفضاۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفضاۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone