تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفتن نگہ" کے متعقلہ نتائج

مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والا ، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا ، فتنہ پیدا کرنے والا۔

مفتن نگہ

a glance which puts one in trouble, in a trial, potentially fatal glance

مُفتَن

آزمائش میں ڈالا ہوا ، فتنے میں مبتلا

مُفتانی

مفتی (رک) کی بیوی ۔

مَفتُوں

فتنے میں ڈالا یا پڑا ہوا، دیوانہ

مفتون

فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

مُفَتِّن

فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا، مجازاً: لبھانے والا، پرچانے والا

نِگاہِ مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والی نگاہ ، فتنہ پیدا کرنے والی نظر ۔

مَفتُون ہونا

مفتون کرنا کا لازم

مَفتُوں کَرنا

پاگل کرنا ، دیوانہ بنانا ، فریفتہ کرنا ، عاشق بنانا ۔

مَفتُوں ہونا

پاگل ہونا، دیوانہ ہونا، عاشق ہونا، شیدا ہونا، فدا ہونا، فریفتہ ہونا، شیفتہ ہونا

مُفْت نَظَر

نگاہوں کے لیے ایک تحفہ یا انعام، نعمت غیر متوقع

مَفتُونی

محبت میں پاگل ہو جانا ، عشق ، فریفتگی ۔

مُفت آنا

بلا قیمت حاصل ہونا ، بن داموں مل جانا

مُفت نیں

آسان نہیں ، کھیل نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مفتن نگہ کے معانیدیکھیے

مفتن نگہ

muftin-nigahमुफ़्तिन-निगह

نیز : مفتن نگہ

وزن : 2212

Urdu meaning of muftin-nigah

  • Roman
  • Urdu

English meaning of muftin-nigah

  • a glance which puts one in trouble, in a trial, potentially fatal glance
  • a galnce which puts one in trouble, iin a trial

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والا ، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا ، فتنہ پیدا کرنے والا۔

مفتن نگہ

a glance which puts one in trouble, in a trial, potentially fatal glance

مُفتَن

آزمائش میں ڈالا ہوا ، فتنے میں مبتلا

مُفتانی

مفتی (رک) کی بیوی ۔

مَفتُوں

فتنے میں ڈالا یا پڑا ہوا، دیوانہ

مفتون

فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

مُفَتِّن

فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا، مجازاً: لبھانے والا، پرچانے والا

نِگاہِ مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والی نگاہ ، فتنہ پیدا کرنے والی نظر ۔

مَفتُون ہونا

مفتون کرنا کا لازم

مَفتُوں کَرنا

پاگل کرنا ، دیوانہ بنانا ، فریفتہ کرنا ، عاشق بنانا ۔

مَفتُوں ہونا

پاگل ہونا، دیوانہ ہونا، عاشق ہونا، شیدا ہونا، فدا ہونا، فریفتہ ہونا، شیفتہ ہونا

مُفْت نَظَر

نگاہوں کے لیے ایک تحفہ یا انعام، نعمت غیر متوقع

مَفتُونی

محبت میں پاگل ہو جانا ، عشق ، فریفتگی ۔

مُفت آنا

بلا قیمت حاصل ہونا ، بن داموں مل جانا

مُفت نیں

آسان نہیں ، کھیل نہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مفتن نگہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مفتن نگہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone