تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muffin" کے متعقلہ نتائج

muffin

برط ایک ہلکا ، بھورا گول مسام دار کیک ۔.

English muffin

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والا ، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا ، فتنہ پیدا کرنے والا۔

مو پَیں

مجھ پر نیز میرے پاس

مَوجْزَن

لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

مُوقِن

یقین کرنے والا (عموما ً استدلال کے بعد) ۔

مُفِر

بھاگنے والا، مجازاً: بھاگنے کا، فرار کا، نجات کا

مُوہِن

fascinating, charming, alluring, seducing

مُسِن

عمر رسیدہ، معمر، بوڑھا

مُفتَن

آزمائش میں ڈالا ہوا ، فتنے میں مبتلا

مُوڈَن

ایک رسم اور تقریب جس میں مسلمان ساتویں دن نوزائدہ بچے کے بال منڈاتے ہیں ، عقیقہ ۔

muffin کے لیے اردو الفاظ

muffin

ˈmʌf.ɪn

muffin کے اردو معانی

اسم

  • کُلچہ
  • پُھلکا
  • چپاتی
  • کاسہ نما قالب میں پکائی ہوئی روٹی
  • پیالہ نما بسکٹ

muffin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कुलचा
  • फुलका
  • चपाती
  • कासा-नुमा क़ालिब में पकाई हुई रोटी
  • प्याला-नुमा बिस्कुट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (muffin)

نام

ای-میل

تبصرہ

muffin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone