تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدرِکہ" کے متعقلہ نتائج

مُدرِکہ

وہ قوت جس سے انسان چیزوں کی حقیقت دریافت کر سکے، قوت فہم، ذہن، عقل، ذکا

مُدرَکَہ

(وہ شے) جس کا ادراک کیا جائے ، ادراک میں آنے والی (چیز) ۔

مُدرِکَۂ ظاہِرَہ

(طب) دماغ کی بیرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، ظاہرہ

مُدرِکَۂ باطِنَہ

(طب) دماغ کی اندرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، باطنہ

قُوَّتِ مُدْرِکَہ

دریافت کرنے اور معلوم کرنے کی قوت جسے سمجھ کہتے ہیں، ادراک کرنے والی حس، احساس کرنے والی طاقت، فہم، ذہانت

رُوحِ مُدْرِکَہ

وہ شے جس پر قوّت مُدرِکہ یا حواس کا دارومدار ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدرِکہ کے معانیدیکھیے

مُدرِکہ

mudrikaमुदरिका

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُدرِکات

اشتقاق: دَرَکَ

  • Roman
  • Urdu

مُدرِکہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • وہ قوت جس سے انسان چیزوں کی حقیقت دریافت کر سکے، قوت فہم، ذہن، عقل، ذکا
  • (وہ شے) جس کا ادراک کیا جائے ، ادراک میں آنے والی (چیز)
  • ادراک کرنے والا آلہ

Urdu meaning of mudrika

  • Roman
  • Urdu

  • vo quvvat jis se insaan chiizo.n kii haqiiqat daryaafat kar sake, quvvat fahm, zahan, aqal, zakaa
  • (vo shaiy) jis ka idraak kiya jaaye, idraak me.n aane vaalii (chiiz
  • idraak karne vaala aalaa

English meaning of mudrika

Noun, Feminine, Singular

  • reason, intellectual powers, the power by which a person can discover the reality of things, the power of understanding, mind, intellect

मुदरिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • विवेक-शक्ति, वह शक्ति जिसके द्वारा कोई व्यक्ति चीजों की वास्तविकता पहचान और जान सकता है, समझने की शक्ति, मन, बुद्धि, अक़ल

مُدرِکہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدرِکہ

وہ قوت جس سے انسان چیزوں کی حقیقت دریافت کر سکے، قوت فہم، ذہن، عقل، ذکا

مُدرَکَہ

(وہ شے) جس کا ادراک کیا جائے ، ادراک میں آنے والی (چیز) ۔

مُدرِکَۂ ظاہِرَہ

(طب) دماغ کی بیرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، ظاہرہ

مُدرِکَۂ باطِنَہ

(طب) دماغ کی اندرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، باطنہ

قُوَّتِ مُدْرِکَہ

دریافت کرنے اور معلوم کرنے کی قوت جسے سمجھ کہتے ہیں، ادراک کرنے والی حس، احساس کرنے والی طاقت، فہم، ذہانت

رُوحِ مُدْرِکَہ

وہ شے جس پر قوّت مُدرِکہ یا حواس کا دارومدار ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدرِکہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدرِکہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone