تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَوَّر مِحراب" کے متعقلہ نتائج

مُدَوَّر

گول، دائرہ نما

مُدَوَّری

(تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی

مُدَوَّر فَنڈ

(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مُدَوَّر ہونا

گول گھومنے والا ، ہر پھر کر واپس آنے والا ۔

سُوں مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

نِیم مُدَوَّر

آدھا گول ، نصف دائرے والا ، گنبد نما ۔

تَراش مُدَوَّر

گول تراش.

خَطِّ مُدَوَّر

(خوشنویسی) تحریر کی ایک قِسم جو گول دارئروں میں لِکھی جاتی ہے، خطِ مُستدیر

حَلْقَہِ مُدَوَّر

(مساحت) گول حلقہ

مَوشُورِ مُدَوَّر

(طبیعیات) وہ جسم موشور (رک) جس کی سطح قاعدہ اور سطح بالائی کا درمیانی حصہ گول ہو ، استوانہ ۔

رُبْعِ مُدَوَّر

چوتھائی حصے میں گول، دائرہ نما

یائے مُدَوَّر

(خطاطی) وہ ’’ ی ‘‘ جو نصف دائرے کی مدد سے لکھی جاتی ہے ؛ چھوٹی ’’ ی ‘‘ ، یاے معروف ۔

سے مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَوَّر مِحراب کے معانیدیکھیے

مُدَوَّر مِحراب

mudavvar-mehraabमुदव्वर-मेहराब

  • Roman
  • Urdu

مُدَوَّر مِحراب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

Urdu meaning of mudavvar-mehraab

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) mahiraab kii ek qism, gol mahiraab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَوَّر

گول، دائرہ نما

مُدَوَّری

(تصوف) سر ، کاسہء سر ، کھوپڑی

مُدَوَّر فَنڈ

(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔

مُدَوَّرا

گول، دائرہ نما، مدور

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مُدَوَّر ہونا

گول گھومنے والا ، ہر پھر کر واپس آنے والا ۔

سُوں مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

نِیم مُدَوَّر

آدھا گول ، نصف دائرے والا ، گنبد نما ۔

تَراش مُدَوَّر

گول تراش.

خَطِّ مُدَوَّر

(خوشنویسی) تحریر کی ایک قِسم جو گول دارئروں میں لِکھی جاتی ہے، خطِ مُستدیر

حَلْقَہِ مُدَوَّر

(مساحت) گول حلقہ

مَوشُورِ مُدَوَّر

(طبیعیات) وہ جسم موشور (رک) جس کی سطح قاعدہ اور سطح بالائی کا درمیانی حصہ گول ہو ، استوانہ ۔

رُبْعِ مُدَوَّر

چوتھائی حصے میں گول، دائرہ نما

یائے مُدَوَّر

(خطاطی) وہ ’’ ی ‘‘ جو نصف دائرے کی مدد سے لکھی جاتی ہے ؛ چھوٹی ’’ ی ‘‘ ، یاے معروف ۔

سے مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَوَّر مِحراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَوَّر مِحراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone