تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدافَعَتی نِظام" کے متعقلہ نتائج

مُدافَع

جو روکا جائے، جس کی مخالفت کی جائے

مُدافَعَہ

رک : مدافعت

مُدافِع

دفاع کرنے والا، حمایتی

مُدافَعَتی

مدافعت کرنے والا (امر یا شے)، دفاعی

مُدافَعَہ ہونا

مدافعہ کرنا (رک) کا لازم ، تدارک ہونا

مُدافَعَہ کَرنا

مدافعت کرنا ، روکنا ، مزاحمت کرنا

مُدافَعَت

دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

مُدافَعَتی اَنْداز

defensive policy

مُدافَعَتی قُوَّت

(نباتیات) مقابلہ کی طاقت ، کسی بیماری کو رفع کرنے کی صلاحیت

مُدافَعَتی آتِش اَفْروزی

جنگل کی آگ بجھانے کا طریقہ جس میں مقابل سے آگ کے ذریعے آگ کا دفاع کیا جاتا ہے

مُدافَعَت ہونا

مدافعت کرنا (رک) کا لازم

مُدافَعَتی رُجْحان

دفاع کرنے کا میلان، دفاعی رجحان

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

مُدافَعَت کَرنا

مزاحمت کرنا ، روکنا ، دفاع کرنا ، بچاؤ کرنا

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

مُدافِعِین

مدافعت کرنے والے ، دفاع کرنے والے

قُوَّتِ مُدافِعَت

(طِب) قوت دافعہ، جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

عِلْمِ مُدافِعَت

اعتذاریات ، بحث و مباحثے کا علم (انگ : Apologctics) .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدافَعَتی نِظام کے معانیدیکھیے

مُدافَعَتی نِظام

mudaafa'atii-nizaamमुदाफ़'अती-निज़ाम

وزن : 12112121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُدافَعَتی نِظام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

Urdu meaning of mudaafa'atii-nizaam

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) umaraa zii uzuuyo.n ke Khilaaf jism ka muzaahamatii amal, difaa.ii nizaam

English meaning of mudaafa'atii-nizaam

Noun, Masculine

  • immune system

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدافَع

جو روکا جائے، جس کی مخالفت کی جائے

مُدافَعَہ

رک : مدافعت

مُدافِع

دفاع کرنے والا، حمایتی

مُدافَعَتی

مدافعت کرنے والا (امر یا شے)، دفاعی

مُدافَعَہ ہونا

مدافعہ کرنا (رک) کا لازم ، تدارک ہونا

مُدافَعَہ کَرنا

مدافعت کرنا ، روکنا ، مزاحمت کرنا

مُدافَعَت

دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

مُدافَعَتی اَنْداز

defensive policy

مُدافَعَتی قُوَّت

(نباتیات) مقابلہ کی طاقت ، کسی بیماری کو رفع کرنے کی صلاحیت

مُدافَعَتی آتِش اَفْروزی

جنگل کی آگ بجھانے کا طریقہ جس میں مقابل سے آگ کے ذریعے آگ کا دفاع کیا جاتا ہے

مُدافَعَت ہونا

مدافعت کرنا (رک) کا لازم

مُدافَعَتی رُجْحان

دفاع کرنے کا میلان، دفاعی رجحان

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

مُدافَعَت کَرنا

مزاحمت کرنا ، روکنا ، دفاع کرنا ، بچاؤ کرنا

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَدفَع

دفع ہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں سے کوئی شے نکل جائے یا ہٹ جائے

مَدفُوع

دفع کیا گیا

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

مُدافِعِین

مدافعت کرنے والے ، دفاع کرنے والے

قُوَّتِ مُدافِعَت

(طِب) قوت دافعہ، جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

عِلْمِ مُدافِعَت

اعتذاریات ، بحث و مباحثے کا علم (انگ : Apologctics) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدافَعَتی نِظام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدافَعَتی نِظام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone