تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَرہَن" کے متعقلہ نتائج

مُبَرہَن

روشن، واضح، دلائل سے ثابت، بُرہان سے مستحکم

مِمبَران

رک : ممبر(۱) کی جمع ؛ کسی کمیٹی کے ارکان ۔

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُرہَن

تمباکو کا چورا، سوکھا ہوا اور کٹا ہوا تمباکو، عمدہ تمباکو، بھک

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِطْران

یونانی کلیسا میں اسقف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار ، یہود و نصاریٰ وغیرہ کا قومی سردار و سرگردہ بزرگ ؛ پادری ۔

مَبَرّات

نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)

مِبراہ

لکڑی کو صاف اور چکنا کرنے کا اوزار ، رندہ نیز تیز چاقو

مُہران

زرگری: سکوں کا بنا ہوا ہار

مُدَبِّران

مدبر کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مِہران

دریائے اٹک، دریائے سندھ نیز وہ علاقہ جو اس دریا کے ساتھ ساتھ ہے، سندھ کا علاقہ

مَہران

ایک طرح کی دوا، ایک دوا

مُحَرِّران

تحریر کرنے والے، لکھنے والے، کاتبین، نویسندے، راقم، منشی

مَرنا

موت سے متعلق رسم ؛ تجہیز و تکفین

مارنا

مارنے کا عمل ، زد و کوب ، پٹائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَرہَن کے معانیدیکھیے

مُبَرہَن

mubarhan•मुबरहन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: برهن

  • Roman
  • Urdu

مُبَرہَن کے اردو معانی

صفت

  • روشن، واضح، دلائل سے ثابت، بُرہان سے مستحکم

Urdu meaning of mubarhan

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, vaazih, dalaayal se saabit, burhaan se mustahkam

English meaning of mubarhan

मुबरहन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बात प्रमाणों से पूरे तौर पर साबित की गयी हो, प्रमाणित, युक्तिसंगत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَرہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَرہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone