تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَدِّل" کے متعقلہ نتائج

مُبَدِّل

بدل دینے والا ، تبدیل کرنے والا ؛ ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو پیدا کرنے کا آلہ (انگ : Transformer) ۔

مُبَدَّل

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر

مُبْدَل

(صرف) وہ کلمہ جو دوسرے اصل کلمے سے بدلا ہوا ہو ۔

مُبْدَل

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

غَیر مُبَدَّل

جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

مُبادِل

एक चीज़ को दूसरी चीज़ से बदलनेवाला।

مُبْدِع

نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مَبْدا

شروع ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع

مَبْدیٰ

प्रारम्भ करने का स्थान, प्रकट होने की जगह ।।

مُبْدی

اِبتدا کرنے والا، سرے سے پیدا کرنے والا، ایجاد کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُبْدَع

ایجاد کردہ ، پیداکیا ہوا ، اختراع کیا ہوا ، مخلوق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَدِّل کے معانیدیکھیے

مُبَدِّل

mubaddil•मुबद्दिल

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُبَدِّل کے اردو معانی

  • بدل دینے والا ، تبدیل کرنے والا ؛ ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو پیدا کرنے کا آلہ (انگ : Transformer) ۔

Urdu meaning of mubaddil

  • Roman
  • Urdu

  • badal dene vaala, tabdiil karne vaala ; ek barqii ro se duusrii muKhtlif quvvat kii ro paida karne ka aalaa (ang ha Transformer)

मुबद्दिल के हिंदी अर्थ

  • बदल देने वाला, परिवर्तन करने वाला, एक विद्युत तरंग से दूसरी विभिन्न शक्ति से दूसरी तरंग उत्पन्न करने के लिए एक उपकरण (Transformer)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَدِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَدِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone