تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَجِّب" کے متعقلہ نتائج

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مُعَذِّب

عذاب دینے والا ، مصیبت میں ڈالنے والا ، سزا دینے والا ۔

مُعَذَّب ہونا

معذب کرنا (رک) کا لازم ، عذاب میں ڈالا جانا ، سزا پانا ۔

مُعَذَّب کَرنا

عذاب میں مبتلا کرنا ، سزا دینا ، اذیت دینا ، مصیبت میں ڈالنا ۔

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجاذِیب

جمع ہے مجذوب کی

مُعَذَّبِین

عذاب میں مبتلا لوگ ۔

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مِزاج بَننا

مزاج کا تیار ہونا، طبیعت کا تکمیل پانا

مِزاج بَدَلنا

۔کسی کی انداز طبیعت کا بدل جانا۔؎

مِزاج بَنا دینا

۔متحدی۔؎

مِزاج بَدَل جانا

مزاج بحال ہونا ، طبیعت کا اعتدال پر آنا ، کدورت یا بدمزاجی دور ہونا ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مِزاج بَد ہونا

بد مزاج ہونا ، مزاج میں غصّے کی کیفیت ہونا

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

مزاج برہم نہ ہونے دینا

طبیعت درست رکھنا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مِزاج بَنانا

طبیعت کو کسی رنگ میں ڈھالنا ، خمیر بنا دینا ، عادت بنا دینا ، خاصیت پیدا کرنا

مِزاجِ بَلغَمی

(طب) کسی شخص کا مزاج جس میں بلغم کا اخراج زیادہ ہو ، رطوبت والا مزاج ۔

مَزَہ جَب ہے

لطف اس وقت ہے، لطف جب ہے، حظ تب حاصل ہو

مِزاج بَجا آنا

مزاج برجا یا ٹھیک ہونا ، طبیعت بحال ہونا ۔

مِزاج بَہَلنا

جی بہلنا، طبیعت بہلنا

مِزاج بَہَکنا

دماغ میں خلل یا انتشار پیدا ہونا، دیوانہ ہونا

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مُعجِز بَیاں

کمال فصاحت و بلاغت سے تقریر کرنے والا، خوش بیان، جس کے کلام میں بہت فصاحت و بلاغت ہو

مِزاج بَرہم ہونا

بَرہم ہونا

مِزاج بَخَیر ہونا

طبیعت ٹھیک ہونا، حال اچھا ہونا۔

مِزاج بَحال ہونا

بیمار کی طبیعت کا اصلی حالت کی طرف آنا، بیماری میں افاقہ ہونا، طبیعت ٹھیک ہونا

مِزاج بَرہَم کرنا

ناراض کر دینا، غصہ دلانا

مِزاج بَد مَزَہ ہونا

طبیعت ناساز ہونا، کسی واقعے یا صورتِ حال سے طبیعت کا مائل بہ خرابی ہونا

مِزاج بُرا ہونا

مزاج کا خرا ب ہونا ، طبیعت کا اعتدال پر نہ ہونا ، طبیعت میں غصّہ اور تیزی ہونا ۔

مِزاج بَڑھانا

بہت زیادہ ناز نخرے اٹھانا ۔

مِزاج بِگڑنا

(کنایتاً) مزاج اعتدال پر نہ رہنا، کسی کے بدخو اور بد خلق ہوجانا، غصے میں آنا، برہم ہونا

مِزاج بِگاڑنا

طبیعت میں غصہ اور تیزی پیدا کرنا، طبیعت کی کیفیت خراب کرنا، عادت خراب کرنا، بدخو کر دینا

معجز بیان

خوش بیان، فصاحت اور بلاغت سے تقریر کرنے والا

مِزاج بَدَستُور ہونا

طبیعت میں استقلال ہونا ، مزاج کا ایک حالت پر قائم ہونا ۔

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

مِزاجِ بَسِیط

(طب) وہ مزاج جس میں کیفیات ِاربعہ (حرارت ، برودت ، رطوبت ، یبوست) میں سے کوئی ایک کیفیت زائد ہو

مِزاج بے مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، طبیعت کا ناساز ہونا ، بیمار ہونا ، علیل ہونا ۔

مُعجِز بَیانی

معجز بیان ہونا، اعلیٰ درجے کی خوش بیانی، کمال فصاحت و بلاغت

مِزاج بِگڑا ہُوا ہونا

مزاج کا اپنی اصلی حالت پر نہ ہونا ، مزاج برہم ہونا ، غصے میں ہونا ۔

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

نِیم مَجذُوب

قدرے مجذوب ، نیم دیوانہ ۔

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَجِّب کے معانیدیکھیے

مُعَجِّب

mu'ajjibमु'अज्जिब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَجِّب کے اردو معانی

صفت

  • تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

Urdu meaning of mu'ajjib

  • Roman
  • Urdu

  • taajjub me.n Daalne vaala, hairaankun, hakkaa baka kar dene vaala

मु'अज्जिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ताज्जुब में डालने वाला, हैरान करने वाला, हक्का बक्का कर देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مُعَذِّب

عذاب دینے والا ، مصیبت میں ڈالنے والا ، سزا دینے والا ۔

مُعَذَّب ہونا

معذب کرنا (رک) کا لازم ، عذاب میں ڈالا جانا ، سزا پانا ۔

مُعَذَّب کَرنا

عذاب میں مبتلا کرنا ، سزا دینا ، اذیت دینا ، مصیبت میں ڈالنا ۔

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجاذِیب

جمع ہے مجذوب کی

مُعَذَّبِین

عذاب میں مبتلا لوگ ۔

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مِزاج بَننا

مزاج کا تیار ہونا، طبیعت کا تکمیل پانا

مِزاج بَدَلنا

۔کسی کی انداز طبیعت کا بدل جانا۔؎

مِزاج بَنا دینا

۔متحدی۔؎

مِزاج بَدَل جانا

مزاج بحال ہونا ، طبیعت کا اعتدال پر آنا ، کدورت یا بدمزاجی دور ہونا ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مِزاج بَد ہونا

بد مزاج ہونا ، مزاج میں غصّے کی کیفیت ہونا

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

مزاج برہم نہ ہونے دینا

طبیعت درست رکھنا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مِزاج بَنانا

طبیعت کو کسی رنگ میں ڈھالنا ، خمیر بنا دینا ، عادت بنا دینا ، خاصیت پیدا کرنا

مِزاجِ بَلغَمی

(طب) کسی شخص کا مزاج جس میں بلغم کا اخراج زیادہ ہو ، رطوبت والا مزاج ۔

مَزَہ جَب ہے

لطف اس وقت ہے، لطف جب ہے، حظ تب حاصل ہو

مِزاج بَجا آنا

مزاج برجا یا ٹھیک ہونا ، طبیعت بحال ہونا ۔

مِزاج بَہَلنا

جی بہلنا، طبیعت بہلنا

مِزاج بَہَکنا

دماغ میں خلل یا انتشار پیدا ہونا، دیوانہ ہونا

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مُعجِز بَیاں

کمال فصاحت و بلاغت سے تقریر کرنے والا، خوش بیان، جس کے کلام میں بہت فصاحت و بلاغت ہو

مِزاج بَرہم ہونا

بَرہم ہونا

مِزاج بَخَیر ہونا

طبیعت ٹھیک ہونا، حال اچھا ہونا۔

مِزاج بَحال ہونا

بیمار کی طبیعت کا اصلی حالت کی طرف آنا، بیماری میں افاقہ ہونا، طبیعت ٹھیک ہونا

مِزاج بَرہَم کرنا

ناراض کر دینا، غصہ دلانا

مِزاج بَد مَزَہ ہونا

طبیعت ناساز ہونا، کسی واقعے یا صورتِ حال سے طبیعت کا مائل بہ خرابی ہونا

مِزاج بُرا ہونا

مزاج کا خرا ب ہونا ، طبیعت کا اعتدال پر نہ ہونا ، طبیعت میں غصّہ اور تیزی ہونا ۔

مِزاج بَڑھانا

بہت زیادہ ناز نخرے اٹھانا ۔

مِزاج بِگڑنا

(کنایتاً) مزاج اعتدال پر نہ رہنا، کسی کے بدخو اور بد خلق ہوجانا، غصے میں آنا، برہم ہونا

مِزاج بِگاڑنا

طبیعت میں غصہ اور تیزی پیدا کرنا، طبیعت کی کیفیت خراب کرنا، عادت خراب کرنا، بدخو کر دینا

معجز بیان

خوش بیان، فصاحت اور بلاغت سے تقریر کرنے والا

مِزاج بَدَستُور ہونا

طبیعت میں استقلال ہونا ، مزاج کا ایک حالت پر قائم ہونا ۔

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

مِزاجِ بَسِیط

(طب) وہ مزاج جس میں کیفیات ِاربعہ (حرارت ، برودت ، رطوبت ، یبوست) میں سے کوئی ایک کیفیت زائد ہو

مِزاج بے مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، طبیعت کا ناساز ہونا ، بیمار ہونا ، علیل ہونا ۔

مُعجِز بَیانی

معجز بیان ہونا، اعلیٰ درجے کی خوش بیانی، کمال فصاحت و بلاغت

مِزاج بِگڑا ہُوا ہونا

مزاج کا اپنی اصلی حالت پر نہ ہونا ، مزاج برہم ہونا ، غصے میں ہونا ۔

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

نِیم مَجذُوب

قدرے مجذوب ، نیم دیوانہ ۔

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَجِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَجِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone