تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاوِن سَماعَت" کے متعقلہ نتائج

مُعاوِن سَماعَت

ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔

کی سِمْت میں

towards

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں سَماتا

چھوئے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .

آدھ سیْر کے پاتْر میں سیْر بھر نہیں سماتا

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

۔کمال گستاخی اور ڈھٹائی سے کسی سچّی بات سے انکار کرنا۔ زبردستی جھٹلانا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

آنکھوں میں جُوتِیوں سَمیْت گُھسْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آب و ہوا میں سمیت آ جانا

آب و ہوا میں ایسا زہر پیدا ہونا کہ بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہو

جُوتی سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

آنکھوں میں خاک ڈالنا ، ڈھٹائی سے انکار کرنا ، خواہ مخواہ جُھٹلانا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

سَماعَت میں گُزَرْنا

سُننے میں آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاوِن سَماعَت کے معانیدیکھیے

مُعاوِن سَماعَت

mu'aavin-samaa'at•मु'आविन-समा'अत

  • Roman
  • Urdu

مُعاوِن سَماعَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔

Urdu meaning of mu'aavin-samaa'at

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa Gair numaayaa.n aalaa jo kamzor samaaat ko sahii ya behtar kartaa hai ; vo aalaa-e-samaaat jis se bahre afraad bhii san sakte hai.n (Hearing Aid)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاوِن سَماعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاوِن سَماعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone