تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاشَرَتی" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَتی

معاشرت سے متعلق یا منسوب، رہن سہن سے متعلق، سماجی، اجتماعی

مُعاشَرَتی کَیفِیَّت

معاشرے کی حالت ۔

مُعاشَرَتی عَمَل

اجتماعی عمل ، سماجی یا اجتماعی عمل ۔

مُعاشَرَتی جَبْر

رک : معاشرتی دباؤ ۔

مُعاشَرَتی دَباو

سماجی بندشیں ، معاشرے کی قیود یا پابندیاں ۔

مُعاشَرَتی عُلُوم

وہ علوم جو معاشرت سے متعلق ہوں، اجتماعی رہن سہن سے متعلق علوم

مُعاشَرَتی زِنْدَگی

اجتماعی رہن سہن ، سماجی زندگی ۔

مُعاشَرَتی سِلْسِلَہ

رک : معاشرتی عمل ۔

مُعاشَرَتی سَہارا

اجتماعی مدد ، سماجی امداد ۔

مُعاشَرَتی حالات

سماجی حالات ، اجتماعی زندگی کے طور طریقے ۔

مُعاشَرَتی ماحَول

معاشرے کا ماحول ، حالات زندگی ۔

مُعاشَرَتی نِظام

معاشرے کا طریقہ یا روش ، معاشرتی اصول و ضوابط پر عمل درآمد کا طریقہء کار ۔

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مُعاشَرَتی فَساد

معاشرتی بے اصولی ، معاشرتی بگاڑ ، معاشرتی ناہمواری اور بے اعتدالی ۔

مُعاشَرَتی سَرْگََرمی

سماجی یا اجتماعی عمل

مُعاشَرَتی تَقْلِید

اجتماعی رہن سہن اپنانا ، معاشرہ کی نقل ، معاشرے کے عام رجحانات کی پیروی ۔

مُعاشَرَتی جانْوَر

معاشرے میں رہنے والا فرد ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا (خصوصاً انسان) ۔

مُعاشَرَتی اِنْقِلاب

سماجی طرز زندگی کا یکسر بدل جانا ، معاشرہ کا انقلاب ، معاشرتی تبدیلی ۔

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

مُعاشَرَتی تَحْرِیمات

معاشرتی رسم کی روسے ممنوعہ باتیں ۔

مُعاشَرَتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ قسم جو معاشرے کے رویوں سے بحث کرے ۔

مُعاشَرَتی حَشَرات

سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے ۔

مُعاشَرَتی خِدْمات

social services

مُعاشَرَتی راہ و رَسْم

اجتماعی میل ملاقات ۔

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

نِیم مُعاشَرَتی

نیم تہذیب یافتہ ، نیم مہذب ؛ قدرے سماجی ۔

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاشَرَتی کے معانیدیکھیے

مُعاشَرَتی

mu'aashartiiमु'आशरती

اصل: عربی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مُعاشَرَتی کے اردو معانی

صفت

  • معاشرت سے متعلق یا منسوب، رہن سہن سے متعلق، سماجی، اجتماعی

Urdu meaning of mu'aashartii

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aasharat se mutaalliq ya mansuub, rahan sahn se mutaalliq, samaajii, ijatimaa.ii

English meaning of mu'aashartii

Adjective

  • social, societal

मु'आशरती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समाज से संबंधित, सामाजिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَتی

معاشرت سے متعلق یا منسوب، رہن سہن سے متعلق، سماجی، اجتماعی

مُعاشَرَتی کَیفِیَّت

معاشرے کی حالت ۔

مُعاشَرَتی عَمَل

اجتماعی عمل ، سماجی یا اجتماعی عمل ۔

مُعاشَرَتی جَبْر

رک : معاشرتی دباؤ ۔

مُعاشَرَتی دَباو

سماجی بندشیں ، معاشرے کی قیود یا پابندیاں ۔

مُعاشَرَتی عُلُوم

وہ علوم جو معاشرت سے متعلق ہوں، اجتماعی رہن سہن سے متعلق علوم

مُعاشَرَتی زِنْدَگی

اجتماعی رہن سہن ، سماجی زندگی ۔

مُعاشَرَتی سِلْسِلَہ

رک : معاشرتی عمل ۔

مُعاشَرَتی سَہارا

اجتماعی مدد ، سماجی امداد ۔

مُعاشَرَتی حالات

سماجی حالات ، اجتماعی زندگی کے طور طریقے ۔

مُعاشَرَتی ماحَول

معاشرے کا ماحول ، حالات زندگی ۔

مُعاشَرَتی نِظام

معاشرے کا طریقہ یا روش ، معاشرتی اصول و ضوابط پر عمل درآمد کا طریقہء کار ۔

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مُعاشَرَتی فَساد

معاشرتی بے اصولی ، معاشرتی بگاڑ ، معاشرتی ناہمواری اور بے اعتدالی ۔

مُعاشَرَتی سَرْگََرمی

سماجی یا اجتماعی عمل

مُعاشَرَتی تَقْلِید

اجتماعی رہن سہن اپنانا ، معاشرہ کی نقل ، معاشرے کے عام رجحانات کی پیروی ۔

مُعاشَرَتی جانْوَر

معاشرے میں رہنے والا فرد ، اجتماعی زندگی بسر کرنے والا (خصوصاً انسان) ۔

مُعاشَرَتی اِنْقِلاب

سماجی طرز زندگی کا یکسر بدل جانا ، معاشرہ کا انقلاب ، معاشرتی تبدیلی ۔

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

مُعاشَرَتی تَحْرِیمات

معاشرتی رسم کی روسے ممنوعہ باتیں ۔

مُعاشَرَتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ قسم جو معاشرے کے رویوں سے بحث کرے ۔

مُعاشَرَتی حَشَرات

سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے ۔

مُعاشَرَتی خِدْمات

social services

مُعاشَرَتی راہ و رَسْم

اجتماعی میل ملاقات ۔

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

نِیم مُعاشَرَتی

نیم تہذیب یافتہ ، نیم مہذب ؛ قدرے سماجی ۔

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاشَرَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاشَرَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone