تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موزَہ گِیر" کے متعقلہ نتائج

موزَہ گِیر

گھڑ سواری: اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا، وہ گھوڑا جو اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے

مُوذی گری

ایذا رسانی، موذی پنا، تکلیف دہی

گھر کے مزے چکھنا

بہت جگہ ملازمت کرنا، ملازمہ کے متعلق کہتے ہیں

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

سخی کی ہمیشہ عزت ہوتی ہے مُوذی ہمیشہ تکلیف میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موزَہ گِیر کے معانیدیکھیے

موزَہ گِیر

moza-giir•मोज़ा-गीर

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

موزَہ گِیر کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • گھڑ سواری: اپنے سوار کی ٹانگ پر کاٹنے والا، وہ گھوڑا جو اپنے سوار کی ٹانگ کو کاٹے یا موزے کو منھ مارے

Urdu meaning of moza-giir

  • Roman
  • Urdu

  • ghu.Dasvaariih apne savaar kii Taang par kaaTne vaala, vo gho.Daa jo apne savaar kii Taang ko kaaTe ya mauze ko mu.nh maare

English meaning of moza-giir

Adjective, Masculine, Singular

  • Horse Riding: horse that bites at the foot of his rider

मोज़ा-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • घुड़सवारी: अपने सवार की टांग पर काटने वाला, वह घोड़ा जो सवार के पाँव को पकड़े या काटे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موزَہ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

موزَہ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone