تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mousseline" کے متعقلہ نتائج

mousseline

ریشم وغیرہ سے تیار کردہ ایک ململ کی طرح مہین کپڑا۔.

مصلن

مصلی کی بیوی

مَسَلْنا

ہاتھوں سے رگڑنا ، کسی چیز کا ہاتھ سے مَل ڈالنا

مُصْلِحانَہ

نیکی کا ، اصلاح والا ، راستی کا (عمل وغیرہ) جو صورتِ حال کو درست کرے ۔

مُصالِحانَہ

جس میں صلح صفائی یا میل ملاپ ہو ، صلح آمیز ، دوستی کا ، دوستانہ ۔

مُوسلوں

اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ

مُحَصّلانَہ

محصول وصول کرنے کی اُجرت یا فیس، محصل کی فیس، ایک قسم کا ٹیکس

مثلاً

مثال کے طور پر، مثالاً، گویا، جیسے

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسَیلِمَہ

یمن کے مشہور قبیلے بنو حنیفہ کا سردار مسیلمہ بن حبیب جس نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا تھا (بمعنی کذاب بطور تلمیح مستعمل) ۔

مُثَمَّنَہ

ہشت سطحی (شکل) ، مثمن ۔

مُسَلَّحَہ

رک : مسلح جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مُثَلَّثَہ

مثلث (رک) کی تانیث ؛ (ہیئت) دوسرے ستارے سے ثلث دائرے کا بعد رکھنے والا ستارہ ۔

مُصْلحِین

مصلح کی جمع، اصلاح کرنے والا، مصلح

مِثالاً

مثال کے طور پر، بطور نظیر یا نمونہ

mousseline کے لیے اردو الفاظ

mousseline

mousseline کے اردو معانی

اسم

  • ململ
  • ململ سے مشابہ ایک باریک کپڑا

mousseline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मलमल
  • मलमल से मुशाबेह एक बारीक कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mousseline)

نام

ای-میل

تبصرہ

mousseline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone