تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْطِیات" کے متعقلہ نتائج

مُعْطِیات

وہ احساسات یا ادراک جو لمس ، ذائقے وغیرہ سے پیدا ہو یا جسم کے کسی حصے کی ایک مخصوص حالت کا نتیجہ ہو ۔

مُطایَعَت

مطیع ہونا ، اطاعت گزاری ، فرماں بردار ہونا ۔

مُعاطات

देना, अता करना।

مُتَواطی

مدافعت کرنے والا ، مساوی ، موافق ، برابر ۔

مَواطاتی

مواطات (رک) سے منسوب ، اتفاقی ، متفقہ ، جو اتفاق سے ہو ؛ متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل ، بات وغیرہ)

مَعْصِیات

نافرمانیاں، خطائیں، غلطیاں

مَعْنِیات

لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ اور ان کے معنی سے بحث کی جاتی ہے

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

ماضِیات

ماضی سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں .

مادِّیات

مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.

مُطاوَعَت

اطاعت، فرماں برداری

مَواطات

اتفاق کرنا، متفق ہونا، نقل کرنا، برابری کرنا، موافقت کرنا

ماہِیّات

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت، اصل مادہ، جو ہر، جمع، ماہیتیں، حقیقتیں، کیفیتیں

مَہایاۃ

فائدہ اٹھانا ۔

مُعْطِیَّہ

عطیہ کرنے والی ، دینے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْطِیات کے معانیدیکھیے

مُعْطِیات

mo'tiyaat•मो'तियात

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُعْطِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ احساسات یا ادراک جو لمس ، ذائقے وغیرہ سے پیدا ہو یا جسم کے کسی حصے کی ایک مخصوص حالت کا نتیجہ ہو ۔

Urdu meaning of mo'tiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo ehsaasaat ya idraak jo lams, zaa.iqe vaGaira se paida ho ya jism ke kisii hisse kii ek maKhsuus haalat ka natiija ho

मो'तियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अनुभव या बोध जो स्पर्श, स्वाद आदि से उत्पन्न हो या शरीर के किसी भाग की एक विशेष स्थिति का परिणाम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْطِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْطِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone