تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی رولْنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی رولْنا کے معانیدیکھیے

موتی رولْنا

motii rolnaaमोती रोलना

محاورہ

مادہ: مُوتی

موضوعات: کنایۃً طنزاً

  • Roman
  • Urdu

موتی رولْنا کے اردو معانی

  • موتی سمیٹ کر جمع کرنا، موتی جمع کرنا، گوہر جمع کرنا، موتی اکٹھے کرنا
  • (طنزاً) مال و متاع حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا
  • آنسو بہانا
  • شیریں کلامی کرنا، بہت خوبصورت الفاظ بولنا یا لکھنا
  • بے محنت بہت سی دولت ہاتھ لگنا، خوب روپیہ پیسہ کمانا، مفت کا مال مارنا
  • فائدہ اٹھانا، متمتع ہونا

Urdu meaning of motii rolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • motii sameT kar jamaa karnaa, motii jamaa karnaa, gauhar jamaa karnaa, motii ikaTThe karnaa
  • (tanzan) maal-o-mataa haasil karnaa, faaydaa uThaanaa
  • aa.nsuu bahaanaa
  • shiirii.n kalaamii karnaa, bahut Khuubsuurat alfaaz bolnaa ya likhnaa
  • be mehnat bahut sii daulat haath lagnaa, Khuub rupyaa paisaa kamaanaa, muft ka maal maarana
  • faaydaa uThaanaa, mutmatte honaa

मोती रोलना के हिंदी अर्थ

  • मोती समेट कर इकठ्ठा करना, मोती इकठ्ठा करना, गौहर इकठ्ठा करना, मोती इकट्ठे करना
  • (व्यंगात्मक) धन-दौलत प्राप्त करना, लाभ उठाना
  • आँसू बहाना
  • मीठे जुमले बोलना, अधिक सुंदर शब्दों को बोलना या लिखना
  • बिना परिश्रम बहुत सी दौलत हाथ लगना, ख़ूब रुपया पैसा कमाना, मुफ़्त का माल मारना
  • लाभ उठाना, लाभान्वित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی رولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی رولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone