تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی کی سی آب اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

موتی کی سی آب اُتَرنا

آبرو باقی نہ رہنا ، بے آبرو ہونا ، حرمت نہ رہنا ، عزت کا جاتا رہتا ، بے توقیر ہونا

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

موتی کی سی آب اُتر جانا

be disgraced or dishonoured

آبرو موتی کی آب ہے

آبرو بہت نازک چیز ہے، ایک دفعہ جاکر پھر حاصل نہیں ہوتی

موتی کی سی آبْرُو

۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سی آب

honour, regard

موتی سی آب

موتی کی طرح کی چمک ، ایسی چمک اور خوشنمائی اور صفائی جیسی کہ موتیوں پر ہوتی ہے ، چمک دمک ، نازک چیز ؛ مراد : عزت ، آبرو

موتی کی آب

موتی کی چمک، موتی کی طرح کی سفیدی

موتی کی سی آب

۔ کنایہ ہے آبرو سے یعنی آبرو بڑی نازک چیز ہے۔ ذرا سی بات میں چلی جاتیہے۔ ؎

موتی کی سی آب جانا

۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی کی سی آب اُتَرنا کے معانیدیکھیے

موتی کی سی آب اُتَرنا

motii kii sii aab utarnaaमोती की सी आब उतरना

  • Roman
  • Urdu

موتی کی سی آب اُتَرنا کے اردو معانی

  • آبرو باقی نہ رہنا ، بے آبرو ہونا ، حرمت نہ رہنا ، عزت کا جاتا رہتا ، بے توقیر ہونا

Urdu meaning of motii kii sii aab utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabruu baaqii na rahnaa, be.aabaru honaa, hurmat na rahnaa, izzat ka jaataa rahtaa, betauqiir honaa

मोती की सी आब उतरना के हिंदी अर्थ

  • आबरू बाक़ी ना रहना, बेआबरु होना, हुर्मत ना रहना, इज़्ज़त का जाता रहता, बेतौक़ीर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موتی کی سی آب اُتَرنا

آبرو باقی نہ رہنا ، بے آبرو ہونا ، حرمت نہ رہنا ، عزت کا جاتا رہتا ، بے توقیر ہونا

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

موتی کی سی آب اُتر جانا

be disgraced or dishonoured

آبرو موتی کی آب ہے

آبرو بہت نازک چیز ہے، ایک دفعہ جاکر پھر حاصل نہیں ہوتی

موتی کی سی آبْرُو

۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سی آب

honour, regard

موتی سی آب

موتی کی طرح کی چمک ، ایسی چمک اور خوشنمائی اور صفائی جیسی کہ موتیوں پر ہوتی ہے ، چمک دمک ، نازک چیز ؛ مراد : عزت ، آبرو

موتی کی آب

موتی کی چمک، موتی کی طرح کی سفیدی

موتی کی سی آب

۔ کنایہ ہے آبرو سے یعنی آبرو بڑی نازک چیز ہے۔ ذرا سی بات میں چلی جاتیہے۔ ؎

موتی کی سی آب جانا

۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی کی سی آب اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی کی سی آب اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone